پانڈو سیکٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہاہے کہ آزادکشمیر پرجارحیت کی کوشس کی گئی تولائن آف کنٹرول بھارت کاقبرستان بنادیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق فاروق حیدرکا ایل او سی کے قریب عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پانڈو سیکٹرپررہنے والے24گھنٹے کے مجاہدہیں،سلام پیش کر نے آیاہوں،بھارت جان بوجھ کر ایل او سی پرکشیدگی بڑھارہاہے اوروہ سن لے کہ ہم ڈرنیوالے نہیں ہیں۔انہوں نے کہاکہ بزدل دشمن نے جنازوں پر بھی فائرنگ کی، آزادکشمیر پرجارحیت کی کوشس کی گئی توایل اوسی بھارت کاقبرستان بنادیں گے۔میں سری نگروالوں کوپیغام دیتاہوں،آزادی جدوجہد میں وہ تنہانہیں ہیں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/10-Dec-2017/693020
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








