• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب

webmaster by webmaster
دسمبر 8, 2017
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب

کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) ڈی پی اولیہ کے عوام دوست اقدامات کاسلسلہ جاری،مساجدمیں کھلی کچہری کاآغاز،جامع مسجدسرداروالی کوٹ سلطان میں ادائیگی نمازجمعہ اورکھلی کچہری،عوامی کی خدمت ہمارامنشور،عوام اورپولیس کے درمیان فاصلے اوردوریوں کوختم کرناہے۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصرمختارراجپوت نے جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدکھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے اورسائلین کی درخواستوں پرفوری احکامات جاری کیے اس موقع پرڈی ایس پی صدرارشادشاہ،ایس ایچ اوتھانہ کوٹ سلطان فیاض احمد،انچارج کمپلین سیل ودیگرافسران بھی موجودتھے۔نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت نے کہاکہ ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے یہاں کے لوگوں میں فہم وفراست اوراعلیٰ اقدارکی روایات پائی جاتی ہیںیہی وجہ ہے کہ یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیس اورعوام کی درمیان فاصلوں کوختم کرنے کے لئے کھلی کچہریوں کاانعقادکرنامیری اولین ترجیحات میں شامل تھاجس کاباقاعدہ آغازآج کے بابرکت دن سے کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ ضلع لیہ کی عوام کے لئے پولیس کے دروازے ہروقت کھلے ہیں اورلوگوں کی سہولت کے لئے میں نے اپناذاتی نمبرفراہم کردیاہے جس پرکوئی بھی سائل اپنے مسئلے کے حق کے لئے مجھ سے بلاخوف وخطررابطہ کرسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔کھلی کچہری کے دوران محمداعظم،صابرحسین،خان محمد،منظورحسین،اللہ وسایا،منیراحمد،غلام رسول،حفظیاں مائی سمیت دیگرسائلین نے مختلف نوعیت کی درخواستیں دیں جن پرڈی پی اونے ڈی ایس پی صدراورایس ایچ او کوکاروائی کرکے گھنٹوں میں رپورٹ بجھوانے کی ہدایات کیں اس موقع پرشہریوں نے ڈی پی اولیہ کوشہرمیں ٹریفک مسائل بارے آگاہ کیا۔مساجدمیں کھلی کچہری کی منفردروایت کیچوبیس
شروعات پرشہریوں نے ڈی پی اولیہ کے اس اقدام کوسراہااورانہیں بھرپورخراج تحسین پیش کیا۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت ،پاکستان اور عوام امریکی صدر کی دوٹوک مخالفت کرتے ہیں:دفترخارجہ

Next Post

لیہ ۔دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاجی مظاہرہ

Next Post
لیہ ۔دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاجی مظاہرہ

لیہ ۔دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام قبلہ اول کو اسرائیلی دارلحکومت بنانے کے ٹرمپ کے بیان پر احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کوٹ سلطان(صبح پا کستان ) ڈی پی اولیہ کے عوام دوست اقدامات کاسلسلہ جاری،مساجدمیں کھلی کچہری کاآغاز،جامع مسجدسرداروالی کوٹ سلطان میں ادائیگی نمازجمعہ اورکھلی کچہری،عوامی کی خدمت ہمارامنشور،عوام اورپولیس کے درمیان فاصلے اوردوریوں کوختم کرناہے۔تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ ناصرمختارراجپوت نے جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعدکھلی کچہری میں عوامی مسائل سنے اورسائلین کی درخواستوں پرفوری احکامات جاری کیے اس موقع پرڈی ایس پی صدرارشادشاہ،ایس ایچ اوتھانہ کوٹ سلطان فیاض احمد،انچارج کمپلین سیل ودیگرافسران بھی موجودتھے۔نمازجمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت نے کہاکہ ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے یہاں کے لوگوں میں فہم وفراست اوراعلیٰ اقدارکی روایات پائی جاتی ہیںیہی وجہ ہے کہ یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیس اورعوام کی درمیان فاصلوں کوختم کرنے کے لئے کھلی کچہریوں کاانعقادکرنامیری اولین ترجیحات میں شامل تھاجس کاباقاعدہ آغازآج کے بابرکت دن سے کردیاہے۔انہوں نے کہاکہ ضلع لیہ کی عوام کے لئے پولیس کے دروازے ہروقت کھلے ہیں اورلوگوں کی سہولت کے لئے میں نے اپناذاتی نمبرفراہم کردیاہے جس پرکوئی بھی سائل اپنے مسئلے کے حق کے لئے مجھ سے بلاخوف وخطررابطہ کرسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔کھلی کچہری کے دوران محمداعظم،صابرحسین،خان محمد،منظورحسین،اللہ وسایا،منیراحمد،غلام رسول،حفظیاں مائی سمیت دیگرسائلین نے مختلف نوعیت کی درخواستیں دیں جن پرڈی پی اونے ڈی ایس پی صدراورایس ایچ او کوکاروائی کرکے گھنٹوں میں رپورٹ بجھوانے کی ہدایات کیں اس موقع پرشہریوں نے ڈی پی اولیہ کوشہرمیں ٹریفک مسائل بارے آگاہ کیا۔مساجدمیں کھلی کچہری کی منفردروایت کیچوبیس شروعات پرشہریوں نے ڈی پی اولیہ کے اس اقدام کوسراہااورانہیں بھرپورخراج تحسین پیش کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.