• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت ،پاکستان اور عوام امریکی صدر کی دوٹوک مخالفت کرتے ہیں:دفترخارجہ

webmaster by webmaster
دسمبر 11, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت ،پاکستان اور عوام امریکی صدر کی دوٹوک مخالفت کرتے ہیں:دفترخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور عوام امریکی صدر کے اعلان کی دوٹوک مخالفت کرتے ہیں، ایسے اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، پاکستان اس معاملے پراوآئی سی کے حالیہ اعلامیے کی توثیق کرتاہے۔
ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کر کے مسلمانوں کے خلاف’’ طبلِ جنگ‘ بجا دیا
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتے ہیں پاکستان خودمختار،آزاداورمستحکم فلسطینی ریاست کے قیام کاخواہاں ہے۔

پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی فیصلے کی مخالفت میں عالمی برادری کےساتھ ہیں ،امریکی اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے جس سے مشرق وسطی کے امن عمل کو دھچکا لگا گے۔ امریکی فیصلے سے مشرق وسطی میں پریشانیاں بڑھیں گی اور قیام امن کی راہ میں مسائل آئیں گے۔ خطے میں صورتحال بگڑنے سے پہلے امریکافیصلے پرنظرثانی کرے سلامتی کونسل اقوام کے چارٹرکے مطابق نوٹس لے۔
واضح رہے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدرنے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرلیا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں تمام مذاہب کے لو گ پرسکون زندگی گزارسکتے ہیں۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/07-Dec-2017/690877

Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کا عمل مکمل ،21کامیاب امید واران کی لسٹ جاری ،میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر امیدواران منتخب ہوئے ،ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک

Next Post

کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب

Next Post
کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب

کوٹ سلطان ضلع لیہ امن وامان کے لحاظ سے پرامن خطہ ہے ،یہاں جرائم کی شرح بہت کم ہے ۔ عوام کوفوری انصاف فراہم کرنے کے لئے مساجدمیں کھلی کچہریوں کاسلسلہ جاری رہے گا۔ ڈی پی اولیہ ناصرمختارراجپوت کا جامع مسجدسرداروالی میں نمازجمعہ کے بعد کھلی کچہری سے خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان اور عوام امریکی صدر کے اعلان کی دوٹوک مخالفت کرتے ہیں، ایسے اقدامات عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، پاکستان اس معاملے پراوآئی سی کے حالیہ اعلامیے کی توثیق کرتاہے۔ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کر کے مسلمانوں کے خلاف’’ طبلِ جنگ‘ بجا دیا دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتے ہیں پاکستان خودمختار،آزاداورمستحکم فلسطینی ریاست کے قیام کاخواہاں ہے۔

پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکی فیصلے کی مخالفت میں عالمی برادری کےساتھ ہیں ،امریکی اقدام عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے جس سے مشرق وسطی کے امن عمل کو دھچکا لگا گے۔ امریکی فیصلے سے مشرق وسطی میں پریشانیاں بڑھیں گی اور قیام امن کی راہ میں مسائل آئیں گے۔ خطے میں صورتحال بگڑنے سے پہلے امریکافیصلے پرنظرثانی کرے سلامتی کونسل اقوام کے چارٹرکے مطابق نوٹس لے۔ واضح رہے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدرنے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرلیا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں تمام مذاہب کے لو گ پرسکون زندگی گزارسکتے ہیں۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/07-Dec-2017/690877

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.