لیہ(صبح پا کستان)ضلعی چیئرمین گرینڈ ٹیچر الائنس چوہدری شرافت علی بسراء نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے سابق ایم پی اے صفدر بھٹی کی گاڑی الٹ گئی، ڈرائیور سمیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ کو موبائل ہیلتھ یونٹ کی فراہمی، آپریشن کا آغاز کر دیا ، پیر جگی شریف میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی جنرل سکیرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر جاوید اقبال کنجال نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں پریس کانفرنس...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے زیادتی کا وقوعہ ،پولیس کا فوری ایکشن ،مقدمہ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) لیہ ملتان روڈ پر دربار شاہ سلطان کھرل عظیم کے نزدیک ایوب نامی رکشہ...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پاکستان بیت المال کے ضلعی چئیرمین اورسا بق صدر بارایسو سی ایشن کروڑ عبد...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے سربراہان و پرنسپلز کی ٹریننگ کے لیے غیر سرکاری تنظیم کے زیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ادبی قبیلہ انٹرنیشنل کے چیئرمین ،شعر ی مجموعہ’’ حرف حرف خوشبو ‘‘ کے خالق معروف دانشور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) با وثوق ذرائع کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 22 جنوری کو...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)محکمہ صحت کی پھرتیاں ، دورہ لیہ پر ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ICUفنکشنل ظاہر ، جانے پر گائنی وار ڈ میں تبدیل کر دیا۔کروڑوں کی مشینری پھر سٹور کی زینت بن گئی، خریداری کے تین سال بعد بھی مشینری کام نہ اسکی، ایم ایس نے آئی سی یو فعال ہونے میں مزید پندرہ روز کا وقت بتادیا۔ وزیر اعلی پنجا ب میاں شہباز شریف کے23جنوری کو لیہ کا دورہ کے موقع پر آئی سی یو وارڈ کو فعال کر کے بیڈز اور مریض لٹائے دیئے ، وزیر اعلی کے دورہ کے موقع پر انہوں محکمہ صحت نے ماموں بنایا۔ڈسٹرکٹ ہسپتال انتظامیہ نے وزیر اعلی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے دورے کے موقع پر آئی سی یو کو فنکشنل ظاہر کرنے کے لئے وہاں نہ صرف بیڈز لگائے بلکہ مریضوں کو بھی لٹایا۔وزیر اعلی کے جانے کے اگلے روز ہی آئی سی یو کے سامان کو سمیٹ کر سٹور کی زینت بنا دیا گیا جبکہ گائنی وارڈکو آئی سی یو میں شفٹ کر دیا گیاجہاں لیبر روم میں کام بھی جاری ہے،محکمہ صحت لیہ نے تین سال قبل آئی سی یو کی کروڑوں روپے کی مشینری خرید کی تھی جو عرصہ دراز سے سٹور کی زینت بنی ہوئی ہے۔وزیر اعلی پنجاب کی ڈسٹرکٹ ہسپتال آمد کے موقع پر جھاڑ پونچھ کر وارڈ میں رکھ کر فنکشنل دکھا دیا۔لیکن اگلے روز ہی اسے دوبار ہ پھر سٹور میں کباڑ ہونے کے لئے رکھ دیا گیا،رابطہ پر ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹرمہر بشیر سمر انے بتایا کہ ابھی آئی سی یو وارڈ پر کام جار ی اور پندرہ دن کے اندر فعال کر دیا جائے گا۔