لیہ (صبح پا کستان) با وثوق ذرائع کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف 22 جنوری کو لیہ کا دورہ کریں گے ، دورہ لیہ کے دوتران وزیر اعلی جلسہ عام سے خطاب کے علاوہ مختلف ترقیاتی پرا جیکٹ کا اففتاح بھی کریں گے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







