کوٹ سلطان (صبح پا کستان ) لیہ ملتان روڈ پر دربار شاہ سلطان کھرل عظیم کے نزدیک ایوب نامی رکشہ ڈرائیور اغوا ، رکشہ میں سکول کے بچے بھی سوار تھے ، نا معلوم افراد نے رکشہ ڈراءیور سمیت رکشہ میں سوار بچوں کو بھی تشدد کا نشا نہ , عوام کا احتجاج ، سڑک بلاک کر دی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










