• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ، علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے ذیادتی کا وقوعہ، متاثرہ بچی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج ،پو لیس کی بر وقت کاروائی ، ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
جنوری 20, 2018
in لیہ نیوز
0
لیہ، علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے ذیادتی کا وقوعہ،   متاثرہ بچی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج ،پو لیس کی بر وقت کاروائی ، ملزم گرفتار

لیہ( صبح پا کستان ) علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے زیادتی کا وقوعہ ،پولیس کا فوری ایکشن ،مقدمہ درج ،دو گھنٹے کے اندر ملزم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے زیادتی کا رپورٹ ہونے والے وقوعے پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کمسن متاثرہ زنیرہ بی بی بعمر 08سال کے چچا فیض اللہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 26 تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376کے تحت درج کر لیا جبکہ ڈی پی او نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کروڑ کی سر براہی میں خصو صی ٹیم تشکیل دے کر فوری طور پر ملزم گرفتار کرنے کی ہدایت کی جس پر کرو ڑ پولیس نے 02گھنٹے کے اندر مقدمہ میں نامزد ملزم عبدالرحیم کو حراست میں لے لیا ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ متاثرہ بچی کا ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ سے میڈیکل بھی کرا یا جارہا ہے

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

بریکنگ نیوز ۔ لیہ ملتان روڈ پر دربار شاہ سلطان کھرل عظیم کے نزدیک ایوب نامی رکشہ ڈرائیور اغوا ۔ نا معلوم افراد نے رکشہ ڈراءیور سمیت رکشہ میں سوار بچوں کو بھی تشدد کا نشا نہ بنایا ۔ ذرائع

Next Post

لیہ ۔ سابق صدر تحصیل بار ،چیئرمین بیت المال زاہد عزیز گجر پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتارکیا جائے ۔سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سردار ارشد اسلم خان سہیڑ ایڈووکیٹ

Next Post

لیہ ۔ سابق صدر تحصیل بار ،چیئرمین بیت المال زاہد عزیز گجر پر قاتلانہ حملہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتارکیا جائے ۔سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سردار ارشد اسلم خان سہیڑ ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے زیادتی کا وقوعہ ،پولیس کا فوری ایکشن ،مقدمہ درج ،دو گھنٹے کے اندر ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے زیادتی کا رپورٹ ہونے والے وقوعے پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کمسن متاثرہ زنیرہ بی بی بعمر 08سال کے چچا فیض اللہ کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 26 تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376کے تحت درج کر لیا جبکہ ڈی پی او نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کروڑ کی سر براہی میں خصو صی ٹیم تشکیل دے کر فوری طور پر ملزم گرفتار کرنے کی ہدایت کی جس پر کرو ڑ پولیس نے 02گھنٹے کے اندر مقدمہ میں نامزد ملزم عبدالرحیم کو حراست میں لے لیا ملزم سے تفتیش کی جارہی ہے جبکہ متاثرہ بچی کا ٹی ایچ کیوہسپتال کروڑ سے میڈیکل بھی کرا یا جارہا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.