کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) پاکستان بیت المال کے ضلعی چئیرمین اورسا بق صدر بارایسو سی ایشن کروڑ عبد العزیز گجر ایڈ وو کیٹ قا تلا نہ حملے میں شدید زخمی ۔ وہ اپنے گھر سے کروڑ جا رہے تھے کہ دورٹہ موڑ کے قریب ان کی گا ڑی پر نا معلوم افراد کی شدید فا ئرنگ سے شدید زخمی ہو گئے ، انہیں ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں سے آ خری اطلاعات کے مطا بق انہیں ملتان نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










