لیہ (صبح پا کستان )ادبی قبیلہ انٹرنیشنل کے چیئرمین ،شعر ی مجموعہ’’ حرف حرف خوشبو ‘‘ کے خالق معروف دانشور وشاعر میاں شمشاد حسین سرائی کا لاہور میں اکادمی ادبیات اور انٹرنیشنل ادبی تنظیم جگنو انٹرنیشنل لاہورکے اشتراک سے حرف حرف خوشبو کی تقریب پزیرائی اور شمشاد سرائی کے اعزاز میں امن مشاعرہ منعقد کیا گیا۔جس میں پاکستان بھر سے ممتاز ادیب و شعراء نے شرکت کی
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







