لیہ(صبح پا کستان)بھرتی کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان ضلع لیہ،دوسرے مرحلے میں 1299 امیدواران سے دوڑ کا امتحان،کمانڈ ایند کنٹرول وین کے...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت سے عالمی امن کو شدید خطرہ پیدا ہو گیا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی،مختلف ریڈ کے دوران ملزمان تصور عباس،اکرام،غلام ربانی اور دس سال سے مفرور مجرم...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا،گورنمنٹ پرائمری سکول 244ٹی ڈی اے لیہ میں تعینات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پرریونیوعوامی خدمت کچہر ی...
Read moreDetailsلجمن شاہ (صبح پا کستان)رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} ملک کے دیگر شہروں کی طرح ضلع لیہ میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ رواءتی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
ڈاکٹر نجف کاظمی نے کہا کہ محکمہ صحت ضلع لیہ میں بہت سے مسائل ہیں،ڈاکٹرز کی ایڈہاک بھرتی کی سلیکشن میں میرٹ کو نظر انداز کرکے نوجوان کی حق تلفی کی گئی،ایڈہاک پالیسی کی بجائے کنٹریکٹ کی پالیسی اپنائی جائے،ہمارا مطالبہ ہے کہ میرٹ پالیسی کو اوپن کیا جائے ،پرائیویٹ کالجز ،بیرون ملک اور گورنمنٹ کے اداروں سے تعلیم حاصل کرنے والے ڈاکٹرز ہمارے لئے محترم اور برابر کی حیثیت رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ لیہ میں بھرتی کے دومتاثر ہ داکٹر عرفان مرتضیٰ اور فیصل مجید ہائیکورٹ میں رٹ دائر کررکھی ہے جس کی سماعت 10نومبر کو ہونی ہے اس کے بعد وائی ڈی اے لیہ اپنا لائحہ عمل طے کرے گی،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کی مانیٹرنگ کرنے والے ایم ایز کو ایس او پیز کے مطابق ہسپتالوں میں داخلے کا پابند کیا جائے ان کا کام مانیٹرنگ کرنا ہے نہ کہ ڈاکٹروں پر حکم چلانا،ایم ایز کو خوش کرنے کیلئے ڈاکٹرز کی معظلی کی بھر پور انداز میں مذمت کرتے ہیں ،ڈاکٹر راشد جنرل سیکرٹری وائی ڈی اے ملتان میرٹ پالیسی کونظر انداز کرکے من پسند و سیاسی اثر رسوخ اپنا کر جو ڈاکٹرز ہسپتالوں میں کام کررہے تھے ان کو نظر انداز کردیا گیا ڈاکٹر عرفان گذشتہ 10ماہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ،ان کو میرٹ پالیسی کا نظر انداز کرکے نئے لوگوں کو تعینات کیا جارہا ہے ،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی پالیسیاں ناکام ہو گئیں،سیکرٹری صحت پنجاب پورے پنجاب کیلئے ڈاکٹرز کی تعیناتی کیلئے اوپن پالیسی کا اعلان کریں کمیٹی کا اعلان پنجاب سیکرٹریٹ سے کیا جائے ڈاکٹر عرفان مرتضیٰ نے کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے میرٹ پالیسی و میرٹ لسٹ کو اوپن نہیں کیا گیا،سیاسی اقربا پروری ،ناانصافی سے من پسند افراد کی تعیناتی لسٹ جاری کی گئی ،ہمارا مطالبہ ہے میرٹ لسٹ و پالیسی کو اوپن کیا جائے عدالت عالیہ میں میرٹ کو چیلنج کیا ہے تاکہ میرٹ لسٹ و پالیسی کو اوپن کرایا جاسکے،پریس کانفرنس میں ڈاکٹر میاں راشد،ڈاکٹر نظیر حسین،ڈاکٹر عبدالقدوس،ڈاکٹر قاسم توقیر،ڈاکٹر صفدر نذر،ڈاکٹر عبدالغفار،ڈاکڑ محمد حیات،،ڈاکٹر غلام قادر،ڈاکٹر شاہد الیاس،ڈاکٹر حیات موجود تھے