• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جمن شاہ۔رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،کاروائی نہ ہونے پر آؤٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
جمن شاہ۔رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،کاروائی نہ ہونے پر آؤٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی

لجمن شاہ (صبح پا کستان)رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،ایس ایم او کی طرف سے کاروائی کیلئے ڈی پی او لیہ کو لیٹر،ملزمان کے خلاف کاروائی نہ ہونے پر آر ایچ سی جمن شاہ کے ڈاکٹرز سمیت دیگر عملہ کا احتجاج،مقدمہ درج،ملزمان کی گرفتاری نہ ہوئی تو سوموار سے آؤ ٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی،

رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ کے 59سالہ لوئر گریڈ ملازم کو جمن شاہ کے رہائشی 4اوباشوں شیر اعجاز،شیر اکمل،شیرافگن عرف بپی،اسم معلوم نے دوران ڈیوٹی تشدد کیا جس تھانہ کوٹ سلطان میں ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے درخواست گذاری جس پر قانونی کاروائی نہ ہونے پر رورل ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹرز،سٹاف نرسز و دیگر عملہ نے احتجاج کیا،اس موقع پر احتجاج کرنے والوں نے کہا کہ اگر ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی نہ کی گئی اور ان کی گرفتار ی نہ ہوئی تو آنے والے سوموار سے آؤٹ ڈور بند کرکے احتجاج کیا جائے گا،اس موقع پر ایس ایم او ڈاکٹر منیر کلاسرہ نے کہا کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ،سی ای او ہیلتھ لیہ،ڈی ایچ او ہیلتھ لیہ کو اس سارے معاملے بارے آگاہ کرکے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے لیٹر لکھ دیئے گئے ہیں ان سے ملزمان کے خلاف کاروائی کرکے ان کو گرفتار کیا جائے تاکہ ایسا عمل کسی دیگرملازم کے ساتھ ایسا واقعہ نہ ہو۔

Post Views: 23
Tags: jamnshah news
Previous Post

چوک اعظم۔ کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری

Next Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

Next Post
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لجمن شاہ (صبح پا کستان)رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،ایس ایم او کی طرف سے کاروائی کیلئے ڈی پی او لیہ کو لیٹر،ملزمان کے خلاف کاروائی نہ ہونے پر آر ایچ سی جمن شاہ کے ڈاکٹرز سمیت دیگر عملہ کا احتجاج،مقدمہ درج،ملزمان کی گرفتاری نہ ہوئی تو سوموار سے آؤ ٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی، رورل ہیلتھ سنٹر جمن شاہ کے 59سالہ لوئر گریڈ ملازم کو جمن شاہ کے رہائشی 4اوباشوں شیر اعجاز،شیر اکمل،شیرافگن عرف بپی،اسم معلوم نے دوران ڈیوٹی تشدد کیا جس تھانہ کوٹ سلطان میں ملزمان کے خلاف کاروائی کیلئے درخواست گذاری جس پر قانونی کاروائی نہ ہونے پر رورل ہیلتھ سنٹر کے ڈاکٹرز،سٹاف نرسز و دیگر عملہ نے احتجاج کیا،اس موقع پر احتجاج کرنے والوں نے کہا کہ اگر ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی نہ کی گئی اور ان کی گرفتار ی نہ ہوئی تو آنے والے سوموار سے آؤٹ ڈور بند کرکے احتجاج کیا جائے گا،اس موقع پر ایس ایم او ڈاکٹر منیر کلاسرہ نے کہا کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ،سی ای او ہیلتھ لیہ،ڈی ایچ او ہیلتھ لیہ کو اس سارے معاملے بارے آگاہ کرکے ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کیلئے لیٹر لکھ دیئے گئے ہیں ان سے ملزمان کے خلاف کاروائی کرکے ان کو گرفتار کیا جائے تاکہ ایسا عمل کسی دیگرملازم کے ساتھ ایسا واقعہ نہ ہو۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.