• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔ کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔ کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری

چوک اعظم (صبح پا کستان)کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری اہل علاقہ و درخواست دہندہ کا ڈپٹی کمشنر لیہ ومحکمہ محال کے عملہ کو خراج تحسین،

چکنمبر336ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد انور چیمہ نے 11ستمبر 2020ء کو ڈپٹی کمشنر /ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کو دی جانے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 2015ء میں کمشنر ڈی جی خان کو درخواست دی کہ ذوالفقارگجر،ظفرگجر نے حلقہ پٹواری محی الدین کے ساتھ ملی بھگت کرکے ایم ایم روڈ صوفیہ ہوٹل چوک اعظم کے باالمقابل چکنمبر 336ٹی ڈی اے کروڑوں روپے مالیت کی صوبائی گورنمنٹ کی ملکیت 4کنال اراضی 30نمبر کیلہ نمبر 2/2پر قبضہ کرلیا ہے جس پر کمشنر ڈی جی خان نے ڈپٹی کمشنر لیہ کو رقبہ واگذار کرانے اور حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری کئے جس پر گذشتہ کئی سالوں سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر عملدرآمد نہ ہوسکا،ڈپٹی کمشنر لیہ/ڈسٹرکٹ کلکٹر اظفر ضیاء نے 11ستمبر کو محمد انور چیمہ ولد دین محمد چیمہ کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ و پولیس کو سرکاری زمین قابضین ذولفقار علی گجر،ظفر گجر سے واگذاری و حلقہ پٹواری محی الدین کے خلاف پیڈ ا ایکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری کئے
جس پر 10سال بعداسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل، محکمہ محال کے افسران نائب تحصیلدار،قانونگو،پٹواری و پولیس نے مشترکہ آپریشن کرکے سرکاری 4کنال اراضی قابضین ذوالفقار علی گجر،ظفر گجر سے واگذار کرالی جس پر درخواست گذار محمد انور چیمہ و ایل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر لیہ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ،محکمہ محال کے افسران کو خراج تحسین پیش کیا کہ سرکار کی زمین پر ناجائز قابضین کے قبضہ کو ختم کرانے پر ان تمام افسران کو شکریہ ادا کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ جتنی مدت سرکاری زمین قابضین کے زیر قبضہ رہی اس مدت کے کاشت کا ہرجانہ بھی وصول کیا جائے

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور۔توہین رسالت عالم اسلام کے لئے ناقابل برداشت ہے۔ خاکوں کی شدید مذمت .سردار نصراللہ خان دریشک

Next Post

جمن شاہ۔رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،کاروائی نہ ہونے پر آؤٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی

Next Post
جمن شاہ۔رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،کاروائی نہ ہونے پر آؤٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی

جمن شاہ۔رورل ہیلتھ سنٹر کے لوئر گریڈ ملازم پر دوران ڈیوٹی اوباشوں کا تشدد،اندرا ج مقدمہ کیلئے تھانہ میں درخواست،کاروائی نہ ہونے پر آؤٹ ڈور بند کرنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چوک اعظم (صبح پا کستان)کروڑوں روپے مالیتی ایم ایم روڈ پر سرکار ی اراضی 10سال بعد قبضہ گروپ سے واگذار،حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری اہل علاقہ و درخواست دہندہ کا ڈپٹی کمشنر لیہ ومحکمہ محال کے عملہ کو خراج تحسین، چکنمبر336ٹی ڈی اے کے رہائشی محمد انور چیمہ نے 11ستمبر 2020ء کو ڈپٹی کمشنر /ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ کو دی جانے والی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ 2015ء میں کمشنر ڈی جی خان کو درخواست دی کہ ذوالفقارگجر،ظفرگجر نے حلقہ پٹواری محی الدین کے ساتھ ملی بھگت کرکے ایم ایم روڈ صوفیہ ہوٹل چوک اعظم کے باالمقابل چکنمبر 336ٹی ڈی اے کروڑوں روپے مالیت کی صوبائی گورنمنٹ کی ملکیت 4کنال اراضی 30نمبر کیلہ نمبر 2/2پر قبضہ کرلیا ہے جس پر کمشنر ڈی جی خان نے ڈپٹی کمشنر لیہ کو رقبہ واگذار کرانے اور حلقہ پٹواری کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری کئے جس پر گذشتہ کئی سالوں سے نامعلوم وجوہات کی بنا پر عملدرآمد نہ ہوسکا،ڈپٹی کمشنر لیہ/ڈسٹرکٹ کلکٹر اظفر ضیاء نے 11ستمبر کو محمد انور چیمہ ولد دین محمد چیمہ کی طرف سے دی جانے والی درخواست پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ و پولیس کو سرکاری زمین قابضین ذولفقار علی گجر،ظفر گجر سے واگذاری و حلقہ پٹواری محی الدین کے خلاف پیڈ ا ایکٹ کے تحت کاروائی کے احکامات جاری کئے جس پر 10سال بعداسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل، محکمہ محال کے افسران نائب تحصیلدار،قانونگو،پٹواری و پولیس نے مشترکہ آپریشن کرکے سرکاری 4کنال اراضی قابضین ذوالفقار علی گجر،ظفر گجر سے واگذار کرالی جس پر درخواست گذار محمد انور چیمہ و ایل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر لیہ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ،محکمہ محال کے افسران کو خراج تحسین پیش کیا کہ سرکار کی زمین پر ناجائز قابضین کے قبضہ کو ختم کرانے پر ان تمام افسران کو شکریہ ادا کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ جتنی مدت سرکاری زمین قابضین کے زیر قبضہ رہی اس مدت کے کاشت کا ہرجانہ بھی وصول کیا جائے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.