• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی، مفرور مجرم اشتہاری کاشف قاسم سمیت ملزمزن گرفتار

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی، مفرور مجرم اشتہاری کاشف قاسم سمیت  ملزمزن گرفتار

لیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی،مختلف ریڈ کے دوران ملزمان تصور عباس،اکرام،غلام ربانی اور دس سال سے مفرور مجرم اشتہاری کاشف قاسم گرفتار،اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد جبکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں ملزم محمد رمضان سے رائفل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عدنان شہزاد کی سربراہی میں تھانہ چوبارہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری کاشف قاسم اور اسلحہ ناجائز کے تین ملزمان گرفتار کر لیے،مختلف ریڈز کے دوران ملزمان تصور عباس،اکرام اور غلام ربانی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور 3عدد مع گولیاں برآمد کر لی جبکہ مجرم اشتہار ی جو عرصہ دس سال سے پولیس کو مقدمہ میں مطلوب تھا،گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا،علاقہ تھانہ پیرجگی میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران محمد رمضان نامی شخص سے رائفل 12بو ر برآمدہونے گرفتار کرکے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا،ایس ایچ او عدنان شہزاد کا کہنا ہے علاقہ سے جرائم کا خاتمہ کرکے عوام کے مال و جان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

Post Views: 49
Tags: chobara news
Previous Post

پاکستان نے مزید 2 بھارتی جاسوسوں کو رہا کردیا

Next Post

لیہ۔ایپکا کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی،مختلف ریڈ کے دوران ملزمان تصور عباس،اکرام،غلام ربانی اور دس سال سے مفرور مجرم اشتہاری کاشف قاسم گرفتار،اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور مع گولیاں برآمد جبکہ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن میں ملزم محمد رمضان سے رائفل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او عدنان شہزاد کی سربراہی میں تھانہ چوبارہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری کاشف قاسم اور اسلحہ ناجائز کے تین ملزمان گرفتار کر لیے،مختلف ریڈز کے دوران ملزمان تصور عباس،اکرام اور غلام ربانی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور 3عدد مع گولیاں برآمد کر لی جبکہ مجرم اشتہار ی جو عرصہ دس سال سے پولیس کو مقدمہ میں مطلوب تھا،گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا،علاقہ تھانہ پیرجگی میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران محمد رمضان نامی شخص سے رائفل 12بو ر برآمدہونے گرفتار کرکے مقدمہ کا اندراج کر لیا گیا،ایس ایچ او عدنان شہزاد کا کہنا ہے علاقہ سے جرائم کا خاتمہ کرکے عوام کے مال و جان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.