• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ایپکا کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی ریلی

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ایپکا کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف  احتجاجی ریلی

لیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ختم نبوت چوک تک احتجاجی ریلی،ملازمین لبیک یارسول کے نعرے لگاتے ھوئے سڑکوں پر نکل آئیحکومت سے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ،فرانس کے صدر کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا،ریلی کی قیادت چیئرمین ایپکا ضلع لیہ ملک الہی بخش جوتہ،ضلعی سینئر نائب صدر ایپکا سید نادر حسین بخاری،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایپکا مہر نوید گل،ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب ساجد نے کی یلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ھوئے ملک الہی بخش جوتہ، سید نادر حسین شاہ،مہر نوید گل،محبوب ساجد نے کہا کہ فرانس کے صدر نے آقا کی شان کے خلاف بکواس کرکے

غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ھے جس سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ھو گیا ھے آج اگر اقوام عالم کے ذمہ داران نے فرانس کے صدر کے عزائم کا نوٹس نہ لیا توعالمی امن خطرے میں پڑسکتا ھے جس کی تمام ذمہ داری اقوام متحدہ پر ھوگی۔ ھم اپنے آقا کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے عالم کفر ہماری اقدار و ہمارے ایمان پر حملہ کر رہا ہے اور عالم اسلام کے حکمران چین کی نید سو رھے ہیں مقررین نے مسلم دینا کے حکمرانوں سے متحد ھو کر آقا کی توہین کرنے والوں سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا،احتجاج کرنے والوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ فرانس کے سوشل بائیکاٹ،فرانس کے بنکوں میں مسلمانوں کی رکھی رقوم کو اپنے ملکوں اور مسلم ملکوں کے بنکوں میں منتقل کر کے ایمان کا ثبوت دیں،انہوں نے کہا کہ فرانس سے اپنے ملکوں کے سفیروں کو واپس بلوانے اور اپنے ملکوں سے فرانس کے سفارت خانے بند کئے جائیں،ریلی کے آخر پر ایک قرار داد کے ذریعے حکمرانوں سے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور فرانس کے صدر کا پتلا بھی نظرآتش کیا گیا، ریلی میں گساخ رسول کی سزا۔ سر تن سے جدا اور غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے کے نعرے گونجتے رہے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔تھانہ چوبارہ پولیس کاروائی، مفرور مجرم اشتہاری کاشف قاسم سمیت ملزمزن گرفتار

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض کے زیرِ اہتمام کامیاب مینی میڈیکل کیمپ , مقصد ہائی بلڈ پریشر سے آگاہی تھا .ڈاکٹر شہزاد ممتاز
قومی/ بین الاقوامی خبریں

پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض کے زیرِ اہتمام کامیاب مینی میڈیکل کیمپ , مقصد ہائی بلڈ پریشر سے آگاہی تھا .ڈاکٹر شہزاد ممتاز

by webmaster
جولائی 29, 2025
0

ریاض (صبح پاکستان) پاکستان ڈاکٹرز گروپ ریاض ( سعودی عرب) (PDGR) نے پاکستان ایمبیسی ریاض میں ایک کامیاب مینی میڈیکل...

Read moreDetails
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آراءی ، حکومتی رکن کو تھپڑ مارنے پر دو اپوزیشن ارکان کی رکنیت معطل

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آراءی ، حکومتی رکن کو تھپڑ مارنے پر دو اپوزیشن ارکان کی رکنیت معطل

جولائی 28, 2025
کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کا 77 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے

کیپٹن محمد سرور شہید نشانِ حیدر کا 77 واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے

جولائی 27, 2025
عدالتوں سے عوام ہی نہیں،ججز بھی غیر مطمئن ہیں، آقا اور غلام کا نظام اب مزید چلنے والا نہیں:حافظ نعیم الرحمان  

عدالتوں سے عوام ہی نہیں،ججز بھی غیر مطمئن ہیں، آقا اور غلام کا نظام اب مزید چلنے والا نہیں:حافظ نعیم الرحمان  

جولائی 27, 2025
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، محسن نقوی

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، محسن نقوی

جولائی 26, 2025
لیہ (صبح پا کستان)ایپکا ضلع لیہ کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ختم نبوت چوک تک احتجاجی ریلی،ملازمین لبیک یارسول کے نعرے لگاتے ھوئے سڑکوں پر نکل آئیحکومت سے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ،فرانس کے صدر کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا،ریلی کی قیادت چیئرمین ایپکا ضلع لیہ ملک الہی بخش جوتہ،ضلعی سینئر نائب صدر ایپکا سید نادر حسین بخاری،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایپکا مہر نوید گل،ضلعی جنرل سیکرٹری محبوب ساجد نے کی یلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ھوئے ملک الہی بخش جوتہ، سید نادر حسین شاہ،مہر نوید گل،محبوب ساجد نے کہا کہ فرانس کے صدر نے آقا کی شان کے خلاف بکواس کرکے غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا ھے جس سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ھو گیا ھے آج اگر اقوام عالم کے ذمہ داران نے فرانس کے صدر کے عزائم کا نوٹس نہ لیا توعالمی امن خطرے میں پڑسکتا ھے جس کی تمام ذمہ داری اقوام متحدہ پر ھوگی۔ ھم اپنے آقا کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کر سکتے عالم کفر ہماری اقدار و ہمارے ایمان پر حملہ کر رہا ہے اور عالم اسلام کے حکمران چین کی نید سو رھے ہیں مقررین نے مسلم دینا کے حکمرانوں سے متحد ھو کر آقا کی توہین کرنے والوں سے مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا،احتجاج کرنے والوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ فرانس کے سوشل بائیکاٹ،فرانس کے بنکوں میں مسلمانوں کی رکھی رقوم کو اپنے ملکوں اور مسلم ملکوں کے بنکوں میں منتقل کر کے ایمان کا ثبوت دیں،انہوں نے کہا کہ فرانس سے اپنے ملکوں کے سفیروں کو واپس بلوانے اور اپنے ملکوں سے فرانس کے سفارت خانے بند کئے جائیں،ریلی کے آخر پر ایک قرار داد کے ذریعے حکمرانوں سے فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور فرانس کے صدر کا پتلا بھی نظرآتش کیا گیا، ریلی میں گساخ رسول کی سزا۔ سر تن سے جدا اور غلامی رسولﷺ میں موت بھی قبول ہے کے نعرے گونجتے رہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.