• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل لیہ سیٹ مرتضی ملیانی ایڈووکیٹ کے حق میں تقریب

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل لیہ سیٹ مرتضی ملیانی  ایڈووکیٹ کے حق میں تقریب

لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل لیہ سیٹ مرتضی ملیانی ایڈووکیٹ کے حق میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں وکلا برادری نے مرتضی ملیانی کی حمایت کا اعلان کیابار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار پنجاب بار کونسل لیہ سیٹ مرتضی خان ملیانی نے کہا کہ پنجاب بار کا الیکشن صرف ممبر کا انتخاب نہیں کرتا بلکہ وکلا کے تحفظ اور ان کے حقوق کی جنگ کی ضمانت دیتا ہے، انہوں نے کہا کہ وکلا اپنے حقوق کے حصول کے لئے ان کا انتخاب کریں جس پر وہ پورا اتریں گے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لائرز ونگ محمد اسلم منا ایڈووکیٹ، سابق جنرل سیکرٹری قاسم تنگوانی، سابق نائب صدر ڈی بی اے مہر اقبال واندر سمیت مختلف گروپوں نے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا، منعقدہ تقریب میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک آصف کامران، سابق صدر بار ملک منظور حسین سمیت وکلا کی کثیر تعداد موجود تھی

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا عوامی شکایات پرایکشن ،دیپالپورکے ڈی سی اور اے سی فارغ

Next Post

لیہ۔ ٹیچر میں کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا

Next Post
لیہ۔ ٹیچر میں کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا

لیہ۔ ٹیچر میں کرونا مثبت،ضلع لیہ کا ایک اور سکول بند کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ(صبح پا کستان)لیہ میں پنجاب بار کونسل کے امیدواروں کی انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی، امیدوار ممبر پنجاب بارکونسل لیہ سیٹ مرتضی ملیانی ایڈووکیٹ کے حق میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں وکلا برادری نے مرتضی ملیانی کی حمایت کا اعلان کیابار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار پنجاب بار کونسل لیہ سیٹ مرتضی خان ملیانی نے کہا کہ پنجاب بار کا الیکشن صرف ممبر کا انتخاب نہیں کرتا بلکہ وکلا کے تحفظ اور ان کے حقوق کی جنگ کی ضمانت دیتا ہے، انہوں نے کہا کہ وکلا اپنے حقوق کے حصول کے لئے ان کا انتخاب کریں جس پر وہ پورا اتریں گے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن لائرز ونگ محمد اسلم منا ایڈووکیٹ، سابق جنرل سیکرٹری قاسم تنگوانی، سابق نائب صدر ڈی بی اے مہر اقبال واندر سمیت مختلف گروپوں نے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا، منعقدہ تقریب میں جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملک آصف کامران، سابق صدر بار ملک منظور حسین سمیت وکلا کی کثیر تعداد موجود تھی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.