ڈیلی ویجز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف شو گر مل ملازمین کا احتجاج و دھرنا لیہ(زاہد سرفراز واندر سے...
Read moreDetailsاگر مجھ پر یا میرے خاندان پر کرپشن کا کوئی بھی ا لزام ہوا تو آپ کا ہاتھ ہو گا...
Read moreDetailsمیڈیا کوریج کے لئے ڈراؤن کیمرہ اڑانے پر پا بندی لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او و ایڈ منسٹریٹر...
Read moreDetailsمحسن شہید ہا کی کلب لیہ کی پہلی پوزیشن اور الفتح ہا کی کلب نے سیکنڈ پو زیشن لیہ (صبح...
Read moreDetailsلیہ ، کروڑ ، چو بارہ میں بلدیا تی اداروں کے نو منتخب نما ئندگا ن کی تقا ریب حلف...
Read moreDetailsانڈے فروخت کرنے سے لے کر برطانوی پارلیمنٹ کے سب سےامیر رکن اور پنجاب گور نر بننے کا سفر کیسے...
Read moreDetailsنا بینا افراد سے پنجاب حکومت کا ایک اورحسین وعدہ لاہور(مانیٹرننگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ایک اور حسین وعدے کر کے...
Read moreDetailsمنتخب بلدیاتی کو نسلرز کی تقریب حلف برداری آج گیارہ بجے دن منعقد ہو گی لیہ( صبح پا کستان )ضلع...
Read moreDetailsضلع لیہ میں سوشو فزیکل انفراسٹیچکر پر وگرام کے تحت 8585.668ملین روپے کی لا گت سے 157ترقیاتی منصوبے تعمیر کیے...
Read moreDetailsواہگہ بارڈر پر سکھ نوجوان امر جیت سنگھ نے پاکستان رینجرز کی جانب سے پرچم اتارنے کی تقریب میں فرائض...
Read moreDetailsلاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...
Read moreDetailsپنجاب میں بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم قرار
لیہ (ما نیٹرننگ ڈیسک )وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نے اینٹوں کے بھٹوں پر کم عمر بچوں سے مشقت لینے کے خلاف سخت کارواءی کر نے کی ہدا یات جاری کر دی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کی رو شنی میں حکو مت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹوں پر کم عمر بچوں سے مشقت کی ممانعت کے قانون 2016کا اطلاق کردیا گیاہے جس کے تحت اینٹوں کے بھٹوں پر 5سے لیکر14سال تک کے بچوں سے مشقت لینا سنگین جرم ہے ‘ قانون پر عملدرآمد نہ کرنے پر بھٹہ سیل کرنے کے علاوہ بھٹہ مالک اور دیگر ذمہ داروں کو 5لاکھ روپے جرمانہ اور 6ماہ قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔نئے قوانین کے اطلاق کو یقینی بنانے کیلئے وہ خود بھٹوں کے دورے کرینگے اور ان کے علاوہ ڈی پی او ، اسسٹنٹ کمشنر ز اور ایس ڈی پی اوز کی سربراہی میں ٹیمیں بھٹوں کی انسپکشن کریں گی۔
حکومت پنجاب نے اینٹوں کے بھٹہ پر کام کرنے والے مزدوروں کے بچوں کی تعلیم کیلئے خصوصی انتظامات کرنے ، بچوں کو 1000روپے فی کس ماہانہ خصوصی وظیفہ کے اجراء کے علاوہ مفت کتابیں ، سٹیشنری ، یونیفارم اور ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کی جائے گی