فتح پور . ہیڈ تاتار سے ہینڈ گر نیڈ بر آمد . پولیس سپیشل فورس کی بروقت کاروائی . چار دستی بموں کو ناکارہ بنا دیا
لیہ ( زاہد واندر سے ) تھا نہ پولیس سٹیشن فتح پور کے قریب ہیڈ تاتار سے ہینڈ گرینڈ بر آ مد ، پولیس سپیشل فورس ، سول ڈیفنس کے اہلکاروں کی بروقت کاروائی ۔ اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہو ئے چار دستی بموں کو نا کارہ بنا دیا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails








