بدلتا ہے رنگ آ سماں کیسے کیسے ، بیٹی ماں کی دشمن بن گئی جمن شاہ (صبح پا کستان )...
Read moreDetailsلیگل ایمپاورمنٹ کمیٹی کے توسط ٖغریب افراد کو مفت قا نو نی امداد فراہم کریں گے ، چوہدری نوید گجر...
Read moreDetailsنیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے , چیئرمین قمرزمان چوہدری ملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک) قومی احتساب...
Read moreDetailsکینٹ بورڈ کے ممبر خورشید خان ایڈووکیٹ کے لئے دعائے صحت کی اپیل ملتان(صبح پاکستان ) کینٹ بورڈ کے ممبرسابق...
Read moreDetailsلیہ ۔ پیرا میڈیکل ڈے کے حوالے سے ڈی او ایچ آفس میں تقریب لیہ (صبح پا کستان ) علا...
Read moreDetailsیادیں رہ جاتی ہیں تحریر: مریم کائنات الٹی پڑی ہیں کشتیاں ریت پر میری وہ لے گیا آنکھوں سے سمندر...
Read moreDetailsادب روٹھ رہا ہے محمد عمار احمد سُہانے وقتوں میں دادی اماں سونے سے پہلے بچوں کو لوک کہانیاں ،اسلامی...
Read moreDetailsبوگس ووٹ ؟ وارڈ نمبر 1 اور وارڈ نمبر 2میں 22 فروری کو دوبارہ گنتی ہو گی ۔ الیکشن ٹر...
Read moreDetailsڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں آپریشن جدید ٹیکنالوجی لیپروسکوپک مشین کے ذریعے کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا...
Read moreDetailsانجمن تاجران کے الیکشن 6 مارچ کو ہونگے، 1600ووٹ رجسٹرڈ کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان میں انجمن تاجران...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ ۔ دن دہاڑے ڈکیٹی کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا زخمی, انجمن تاجران کا احتجاجی دھرنا
لیہ (صبح پا کستان ) تاجر ایک بار پھر سٹریٹ کرائم کا شکار دن دہاڑے ڈکیٹی واردادات کی کو شش ، مزاحمت کر نے پر ڈاکووں کی فا ئرنگ سےباپ بیٹا ز خمی ۔ انجمن تا جران کا واقعہ کے خلاف ٹی ڈی اے چوک پر دھرنا ۔ تفصیل کے مطا بق کمو کامل پھا ٹک پر مسلح دو موٹر سا ئیکل سواروں نے معروف تاجر شیخ یا سین اور اس کے بیٹے یا سر سے رقم چھیننے کی کو شش کی ، تا جر کی مزاحمت پر پستول سے فا ئرنگ کردی جس سے یا سر شدید زخمی ہو گیا ۔
واقعہ کے خلاف انجمن تا جران نے ٹی ڈی اے چوک پر دھرنا دیا اور واقعہ کے ذ مہ داروں کی فوری گر فتاری کا مطا لبہ کر تے ہو ءے تاجروں کو تحفظ فراہم کر نے کا مطا لبہ کیا ۔ پو لیس ذرائع کے مطا بق واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا جلد ہی مجر موں کو گر فتار کر لیا جا ئے گا ..