• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اداریہ

webmaster by webmaster
فروری 20, 2016
in First Page, کالم
0
اداریہ

اداریہ
مودی سرکار نا جائز فو جی جار حیت کر کے پا کستان دو لخت کر نے والے نا مزد دہشت گرد ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کرے ۔
1386909777_931پا کستا نی حکو مت نے پٹھان کوٹ انڈیا میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف اپنے ہاں مقد مہ گم نام دہشت گردوں کے خلاف مقد مہ درج کر کے سنجید گی کی ایک ایسی مثال قا ئم کی ہے جس کی مثال ملنا ممکن نہیں ۔ مقد مہ کے اندراج سے بھارت سر کار کو یقین آ جا نا چا ہیے کہ پا کستانی حکمران خطہ میں امن کے قیام کے لئے کتنے مخلص اور بے قرار ہیں اور مودی سر کار کو خو ش اور را ضی کر نے کے لئے کتنے آ گے جا سکتے ہیں ۔
دہشت گر دوں خا ص کر ہمسا ئیہ مما لک میں دہشت گر دی کا ارتکاب کتنا بڑا اور بھیا نک جرم ہے اس پر دو رائے نہیں ہو سکتی بھارت میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعات میں جو بھی گم نام پا کستا نی ہوں ان کے خلاف کاروائی ضرور ہو نے چا ہیے اور مو دی سر کار کو پٹھان کوٹ حملہ کے گم نام ذ مہ داروں کے خلاف پا کستان میں مقد مہ اندراج کے بعد یقین آ جا نا چا ہے کہ پا کستا نی حکمران بھارت میں دہشت گردی کر نے والے کسی دہشت گرد کو نہیں چھو ڑ نے والے ۔۔
پنجاب کے وزیر قا نون نے کہا کہ مقدمہ درج کر کے پا کستان نے سنجید گی کا اظہار کیا ہے ۔ مقد مہ گم نام دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے بھارت کی طرف سے معلو مات دینے پر کاروائی آ گے بڑ ھے گی ۔
اس مر حلہ پر جان کی امان پا ءوں تو عرض کروں حکو مت پا کستان کی طرف سے بھارت پٹھان کو ٹ میں ہو نے والی دہشت گردی کے گم نام ملزمان کے خلاف پو لیس مقد مہ کا ا ندراج بسرو چشم ۔۔مگر ۔۔۔
سوال یہ ہے کہ کیا بھارت سر کار بھی پا کستان مخا لف نا مزد بھارتی دہشت گردوں کے خلاف بھی مقد مہ درج کرے گی ؟
ابھی چند ماہ قبل ہی نر یندر مودی نے پا کستان مخا لف کی جا نے والی اس دہشت گر دی کا سر عام اقرار بھی کیا ۔ وزیر اعظم مو دی نے بنگلہ دیش کے دورے ہر بین الا قوامی میڈ یا کے سا منے کہا کہ1971میں پا کستان تو ڑنے میں بھارت نے کلیدی کردار ادا کیا ۔ تاریخی شوا ہد مو جود ہیں کہ پا کستان توڑنے میں بھارت نے صرف اخلا قی اور زبا نی حما یت ہی نہیں کی بلکہ نا جا ئز فو جی جا رحیت کر کے پا کستان کو دو لخت کیا ۔
پا کستان کو تو ڑنے والے پا کستان مخا لف یہ دہشت گرد گم نام بھی نہیں ہیں پا کستان دو لخت کر نے والے یہ دہشت گرد نا مزد ملز مان ہیں ۔
کیا مو دی سرکار نا جا ئز فو جی جارحیت کے ذر یعے ہمسا یہ ملک پا کستان کو تو ڑنے اور دو لخت کر نے والے ان دہشت گردوں کے خلاف مقد مہ درج کر کے پا کستان کی امن دوست سنجیدہ کا و شوں کا مثبت جواب دے گی ۔۔

images

انجم صحرائی

subhepak.com

Post Views: 17
Previous Post

بیرون ملک جانے والے ہو شیار باش

Next Post

لیہ ۔ ڈاکٹرنعیم کلاسرا کی تیسری برسی ، دعائیہ تقریب کل اتوار کوبستی جیسل میں ہوگی

Next Post

لیہ ۔ ڈاکٹرنعیم کلاسرا کی تیسری برسی ، دعائیہ تقریب کل اتوار کوبستی جیسل میں ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

اداریہ مودی سرکار نا جائز فو جی جار حیت کر کے پا کستان دو لخت کر نے والے نا مزد دہشت گرد ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کرے ۔ 1386909777_931پا کستا نی حکو مت نے پٹھان کوٹ انڈیا میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعہ کے خلاف اپنے ہاں مقد مہ گم نام دہشت گردوں کے خلاف مقد مہ درج کر کے سنجید گی کی ایک ایسی مثال قا ئم کی ہے جس کی مثال ملنا ممکن نہیں ۔ مقد مہ کے اندراج سے بھارت سر کار کو یقین آ جا نا چا ہیے کہ پا کستانی حکمران خطہ میں امن کے قیام کے لئے کتنے مخلص اور بے قرار ہیں اور مودی سر کار کو خو ش اور را ضی کر نے کے لئے کتنے آ گے جا سکتے ہیں ۔ دہشت گر دوں خا ص کر ہمسا ئیہ مما لک میں دہشت گر دی کا ارتکاب کتنا بڑا اور بھیا نک جرم ہے اس پر دو رائے نہیں ہو سکتی بھارت میں ہو نے والی دہشت گردی کے واقعات میں جو بھی گم نام پا کستا نی ہوں ان کے خلاف کاروائی ضرور ہو نے چا ہیے اور مو دی سر کار کو پٹھان کوٹ حملہ کے گم نام ذ مہ داروں کے خلاف پا کستان میں مقد مہ اندراج کے بعد یقین آ جا نا چا ہے کہ پا کستا نی حکمران بھارت میں دہشت گردی کر نے والے کسی دہشت گرد کو نہیں چھو ڑ نے والے ۔۔ پنجاب کے وزیر قا نون نے کہا کہ مقدمہ درج کر کے پا کستان نے سنجید گی کا اظہار کیا ہے ۔ مقد مہ گم نام دہشت گردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے بھارت کی طرف سے معلو مات دینے پر کاروائی آ گے بڑ ھے گی ۔ اس مر حلہ پر جان کی امان پا ءوں تو عرض کروں حکو مت پا کستان کی طرف سے بھارت پٹھان کو ٹ میں ہو نے والی دہشت گردی کے گم نام ملزمان کے خلاف پو لیس مقد مہ کا ا ندراج بسرو چشم ۔۔مگر ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ کیا بھارت سر کار بھی پا کستان مخا لف نا مزد بھارتی دہشت گردوں کے خلاف بھی مقد مہ درج کرے گی ؟ ابھی چند ماہ قبل ہی نر یندر مودی نے پا کستان مخا لف کی جا نے والی اس دہشت گر دی کا سر عام اقرار بھی کیا ۔ وزیر اعظم مو دی نے بنگلہ دیش کے دورے ہر بین الا قوامی میڈ یا کے سا منے کہا کہ1971میں پا کستان تو ڑنے میں بھارت نے کلیدی کردار ادا کیا ۔ تاریخی شوا ہد مو جود ہیں کہ پا کستان توڑنے میں بھارت نے صرف اخلا قی اور زبا نی حما یت ہی نہیں کی بلکہ نا جا ئز فو جی جا رحیت کر کے پا کستان کو دو لخت کیا ۔ پا کستان کو تو ڑنے والے پا کستان مخا لف یہ دہشت گرد گم نام بھی نہیں ہیں پا کستان دو لخت کر نے والے یہ دہشت گرد نا مزد ملز مان ہیں ۔ کیا مو دی سرکار نا جا ئز فو جی جارحیت کے ذر یعے ہمسا یہ ملک پا کستان کو تو ڑنے اور دو لخت کر نے والے ان دہشت گردوں کے خلاف مقد مہ درج کر کے پا کستان کی امن دوست سنجیدہ کا و شوں کا مثبت جواب دے گی ۔۔

images

انجم صحرائی

subhepak.com

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.