ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں...
Read moreDetailsبلدیاتی الیکشن ، 120دن گزرگئے، نہ ضلعی حکومتیں نہ اختیار ات لیہ(صبح پا کستان)تیسرے مرحلہ کے بلدیاتی الیکشن کو منعقد...
Read moreDetailsڈی سی ہاؤس کے پڑوس میں چا ئلڈ لیبر کے مرا کز تحریر محمد عمر شاکر برصغیر میں مغلیہ حکومت...
Read moreDetailsپاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے ملتان (صبح پا کستان )راؤ محمد...
Read moreDetailsدودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کر کے زرعی معیشت میں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔ڈی او سی...
Read moreDetailsیونیورسل پرائمری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم ،واک و سیمینار لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کی فروغ تعلیم اولین ترجیحات میں...
Read moreDetailsچائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور لیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بھٹوں سے چائلڈ...
Read moreDetailsکروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو...
Read moreDetailsسو نیلہ احسان چوک اعظم کی قابل فخر بیٹی ، مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن...
Read moreDetailsشب و روز زند گی قسط56 تحریر ۔۔ انجم صحرائی کوٹ سلطان کی پہلی انجمن تا جران یہ تو...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsپانامہ لیکس سکینڈل، عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
اسلام اآباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس کے انکشاف کے بعد عمران خان نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وکی لیکس کے بعد ایک ایک پانامہ پیر لیکس نامی ادارے نے دنیا کے 12 سربراہان مملکت کی خفیہ جائدادوں کی دستاویزات جاری کر کے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ان دستاویزات میں وزیر نواز شریف کے خاندان کے علاوہ بھٹو خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائدادوں کے بھی ثبوت فراہم کیے گئے ہیں۔ ان تمام سنسنی خیز انکشاف کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ عمران خان نے ان تمام انکشافات کے بعد وزیراعظم سے استعفا دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔