• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2016
in First Page
0

ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع
لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی طرح ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع ہو گیا،تفصیل کے مطابق محکمہ صحت مظفر گڑھ کے تین سینئر افسران ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ہیلتھ مظفرگڑھ کی سربراہی میں محکمہ صحت ضلع لیہ میڈیسن سٹورز کی انکوئری شروع کر دی ہے انکوئری تیم خرید کردہ میڈیسناستعمال شدہ وغیرہ ،استعمال حاضر سٹاککے میڈیسن و مشینری موجودہ استعمال میں لائے جانے کے حوالے سے اپنی رپورٹ مرتب کر کے حکومت پنجاب کو ارسال کرے گی یہاں یہ بات یاد رہے کہ محکمہ صحت ضلع لیہ کی ٹیم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ضلع مظفر گڑھ کو چیک کریں گے جبکہ ضلع راجن پور و ڈیرہ غازیخان کے افسران ایک دوسرے کے سٹورز کی دیکھ بھال کرکے حکام بالا کو رپورٹ کریں گے

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ بلدیاتی الیکشن ، 120دن گزرگئے، نہ ضلعی حکومتیں نہ اختیار ات

Next Post

لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند

Next Post

لیہ میں جدید ترین ریجنل ہسپتال کی اشد ضرورت ہے ۔ ملک غلام حیدر تھند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خصوصی احکامات کے تحت صوبہ بھر کے ہسپتالوں کی طرح ضلع لیہ کے ہسپتالوں کے میڈیسن سٹورز کی جانچ پڑتال انکوئری کا عمل شروع ہو گیا،تفصیل کے مطابق محکمہ صحت مظفر گڑھ کے تین سینئر افسران ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ ہیلتھ مظفرگڑھ کی سربراہی میں محکمہ صحت ضلع لیہ میڈیسن سٹورز کی انکوئری شروع کر دی ہے انکوئری تیم خرید کردہ میڈیسناستعمال شدہ وغیرہ ،استعمال حاضر سٹاککے میڈیسن و مشینری موجودہ استعمال میں لائے جانے کے حوالے سے اپنی رپورٹ مرتب کر کے حکومت پنجاب کو ارسال کرے گی یہاں یہ بات یاد رہے کہ محکمہ صحت ضلع لیہ کی ٹیم ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ضلع مظفر گڑھ کو چیک کریں گے جبکہ ضلع راجن پور و ڈیرہ غازیخان کے افسران ایک دوسرے کے سٹورز کی دیکھ بھال کرکے حکام بالا کو رپورٹ کریں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.