• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2016
in First Page
0

چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور
ly bhataلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ نہ ہو سکا، متعد د بچے تاحال سکول جانے کی بجائے بھٹوں پر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، حکومتی رپورٹوں کے مطابق باسٹھ ہزار سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، بھٹہ مالکان کا پوری مزدوری ادانہ کرنے کے خلاف بھٹہ لیبر کا احتجاج۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات کے بعد بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے اقدامات کئے گئے مگر تاحال ضلع لیہ کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کی بڑی تعداد سکول جانے کی بجائے مشقت کر نے پر مجبور ہے۔ بھٹوں پر کام کرنے والے ننھے منھے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے حکومت نے ابتدائی دنوں میں تو زور شور سے کام کیا مگر نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر نہ تو بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم پر ضلعی انتظامیہ توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ جمن شاہ، لیہ شہر میں واقع بودلہ بھٹہ پر کام کرنے والے بچوں نے بتایا کہ ان کا والد غریب ہے جس نے ادھار پر بھٹہ مالک سے پیسے لئے جس کے بدلت ہمیں مہینوں سے جبری مشقت کرائی جارہی ہے۔ بچوں نے بتایا کہ ان کو مزدوری کے پیسے بھی پورے نہیں دیئے جاتے بلکہ بھٹہ مالک مزدوری مانگنے پر اذیت کا نشانہ بناتا ہے۔ ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن یسین چشتی کے مطابق تاحال باسٹھ ہزار سے زائد بچے جو مختلف ورکشاپوں، بھٹوں، حماموں و دیگر مزدوری کے کام کرتے ہیں وہ سکولوں سے باہر ہیں۔ بھٹوں پر کام کرنے والی لیبر نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ بھٹہ مالکان نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کی پشت پناہی پر مقررہ کردہ دیہاڑی بھی نہیں دے رہے بلکہ ہمیں شکایت کرنے پر کارروائی کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔بھٹہ مزدور وں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو پوری مزدوری دلوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

ly bhata
رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست

Next Post

لیہ ۔ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم ،واک و سیمینار

Next Post

لیہ ۔ یونیورسل پرائمری ایجوکیشن انرولمنٹ مہم ،واک و سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور ly bhataلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں بھٹوں سے چائلڈ لیبر کا خاتمہ نہ ہو سکا، متعد د بچے تاحال سکول جانے کی بجائے بھٹوں پر مزدوری کرنے پر مجبور ہیں، حکومتی رپورٹوں کے مطابق باسٹھ ہزار سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، بھٹہ مالکان کا پوری مزدوری ادانہ کرنے کے خلاف بھٹہ لیبر کا احتجاج۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کے احکامات کے بعد بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے اقدامات کئے گئے مگر تاحال ضلع لیہ کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کی بڑی تعداد سکول جانے کی بجائے مشقت کر نے پر مجبور ہے۔ بھٹوں پر کام کرنے والے ننھے منھے بچوں کو سکول بھیجنے کے لئے حکومت نے ابتدائی دنوں میں تو زور شور سے کام کیا مگر نئے تعلیمی سال کے آغاز کے موقع پر نہ تو بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم پر ضلعی انتظامیہ توجہ دے رہے ہیں اور نہ ہی چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ جمن شاہ، لیہ شہر میں واقع بودلہ بھٹہ پر کام کرنے والے بچوں نے بتایا کہ ان کا والد غریب ہے جس نے ادھار پر بھٹہ مالک سے پیسے لئے جس کے بدلت ہمیں مہینوں سے جبری مشقت کرائی جارہی ہے۔ بچوں نے بتایا کہ ان کو مزدوری کے پیسے بھی پورے نہیں دیئے جاتے بلکہ بھٹہ مالک مزدوری مانگنے پر اذیت کا نشانہ بناتا ہے۔ ڈپٹی ڈی او ایجوکیشن یسین چشتی کے مطابق تاحال باسٹھ ہزار سے زائد بچے جو مختلف ورکشاپوں، بھٹوں، حماموں و دیگر مزدوری کے کام کرتے ہیں وہ سکولوں سے باہر ہیں۔ بھٹوں پر کام کرنے والی لیبر نے احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ بھٹہ مالکان نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کی پشت پناہی پر مقررہ کردہ دیہاڑی بھی نہیں دے رہے بلکہ ہمیں شکایت کرنے پر کارروائی کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔بھٹہ مزدور وں نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو پوری مزدوری دلوانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

ly bhata رپورٹ ۔ مہر سرفراز واندر پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.