• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2016
in First Page
0

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست
pic press confrenceلیہ(صبح پا کستان )کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں عملہ کی تنخواہوں،پنشروں کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں کے گھپلے،دفتر کے اہلکار نے نیب کو درخواست گذار دی،نیب نے درخواست پنٹی کرپشن کو تحقیقات کیلئے بھجوا دی،فراڈ میں ضلعی صدر ایپکا کے شامل ہونے کا انکشاف،یہ دعویٰ محکمہ تعلیم کے اہلکار ملک مختیار حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں،ملک مختیار حسین اترا اسسٹنٹ دفتر ضلعی آفیسر تعلیم زنانہ نے لیہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ تحصیل کروڑ مسز صابرہ سلطانہ اور سینئر کلرک ضلعی صدر ایپکا رانامحمد افضل نے ملی بھگت کرکے محکمہ تعلیم کے ملازمین درجہ چہارم ،معلمات کے کروڑوں روپے بقایا جات ہڑپ کر لئے ،چھوٹے ملازمین اور معلمات دفتر کے چکر لگانے پر مجبور کر دیئے گئے ہیں مختیار حسین نے کہا کہ مسز صابرہ سلطانہ اور ان کے ماتحت کلرکوں اعجاز حسین لاشاری،رانا محمد افضل نے ملازمین درجہ چہارم کی تنخواہوں ،واشنگ ڈریس الاؤنس،کوالیفیکیشن الاؤنس متعدد بار نکلوا کر جعلی قبض الوصول کے ذریعہ تقسیم دیکھا کر شیر مادر سمجھ کر نگل لئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے متعدد بار اس سلسلہ میں حکام سے رابطہ کیا شنوائی نہ ہونے پر میں نے نیب کو درخواست گذار دی،نیب نے درخواست محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات اور کاروائی کیلئے بھجوا دی ہے انہوں نے کہا کہ معلمات اور دیگر سٹاف کے صرف ایک سال کے واجبات لاکھوں روپے بنتے تھے میرے درخواست دینے کے بعد صرف چند ملازمین کو رقوم واپس ادا کی گئی ہیں جن میں ظفر اقبال،ارشاد حسین، عبدالحمید،شاہدہ نسرین ،شہناز نورین ،مسرت بتول،ظفر عباس،الطاف حسین،خضر نواز،رخسانہ اظہر ،اللہ بخش،اللہ نواز وغیرہ شامل ہیں جبکہ سرکاری ملازم فنانس رولز کے مطابق ایسی رقم اپنے قبضہ میں نہیں رکھ سکتے انہوں نے کہا کہ اللہ دتہ شاکر نامی پی ایس ٹی ٹیچر کا بل وصول کرلیا گیا ہے جبکہ اس نام کا ٹیچر سرے سے تحصیل کروڑ میں تعینات ہی نہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ ریٹائر ہونے والے ملازمین کی سروس بکس میں بھی ملی بھگت سے تبدیلیاں کر دی جاتیں ہیں اور بقایا جات پنشروں کو دینے کی بجائے اہلکاران اور آفیسر اپنی جیبوں میں ڈل رہے ہیں مختیار حسین نے کہا کہ میں نے نیب کو دی گئی درخواست میں صرف چند اہلکاروں کو ان کی بقایا جات کی ادائیگی کی جا رہی ہے جبکہ کروڑوں روپے گھپلوں کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں جو کہ دوران تحقیق منظر عام پر لاؤنگا،انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم مقرر کی جائے تاکہ قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کی جرآت دوبارہ کسی اہلکار کو نہ ہو سکے۔

Tags: layyah news
Previous Post

سو نیلہ احسان چوک اعظم کی قابل فخر بیٹی ، مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن

Next Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور

Next Post

لیہ ۔ چائلڈ لیبر ، مزدور بچے اسکول کی بجائے بھٹہ مزدوری پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست pic press confrenceلیہ(صبح پا کستان )کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں عملہ کی تنخواہوں،پنشروں کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں کے گھپلے،دفتر کے اہلکار نے نیب کو درخواست گذار دی،نیب نے درخواست پنٹی کرپشن کو تحقیقات کیلئے بھجوا دی،فراڈ میں ضلعی صدر ایپکا کے شامل ہونے کا انکشاف،یہ دعویٰ محکمہ تعلیم کے اہلکار ملک مختیار حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں،ملک مختیار حسین اترا اسسٹنٹ دفتر ضلعی آفیسر تعلیم زنانہ نے لیہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ تحصیل کروڑ مسز صابرہ سلطانہ اور سینئر کلرک ضلعی صدر ایپکا رانامحمد افضل نے ملی بھگت کرکے محکمہ تعلیم کے ملازمین درجہ چہارم ،معلمات کے کروڑوں روپے بقایا جات ہڑپ کر لئے ،چھوٹے ملازمین اور معلمات دفتر کے چکر لگانے پر مجبور کر دیئے گئے ہیں مختیار حسین نے کہا کہ مسز صابرہ سلطانہ اور ان کے ماتحت کلرکوں اعجاز حسین لاشاری،رانا محمد افضل نے ملازمین درجہ چہارم کی تنخواہوں ،واشنگ ڈریس الاؤنس،کوالیفیکیشن الاؤنس متعدد بار نکلوا کر جعلی قبض الوصول کے ذریعہ تقسیم دیکھا کر شیر مادر سمجھ کر نگل لئے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے متعدد بار اس سلسلہ میں حکام سے رابطہ کیا شنوائی نہ ہونے پر میں نے نیب کو درخواست گذار دی،نیب نے درخواست محکمہ انٹی کرپشن کو تحقیقات اور کاروائی کیلئے بھجوا دی ہے انہوں نے کہا کہ معلمات اور دیگر سٹاف کے صرف ایک سال کے واجبات لاکھوں روپے بنتے تھے میرے درخواست دینے کے بعد صرف چند ملازمین کو رقوم واپس ادا کی گئی ہیں جن میں ظفر اقبال،ارشاد حسین، عبدالحمید،شاہدہ نسرین ،شہناز نورین ،مسرت بتول،ظفر عباس،الطاف حسین،خضر نواز،رخسانہ اظہر ،اللہ بخش،اللہ نواز وغیرہ شامل ہیں جبکہ سرکاری ملازم فنانس رولز کے مطابق ایسی رقم اپنے قبضہ میں نہیں رکھ سکتے انہوں نے کہا کہ اللہ دتہ شاکر نامی پی ایس ٹی ٹیچر کا بل وصول کرلیا گیا ہے جبکہ اس نام کا ٹیچر سرے سے تحصیل کروڑ میں تعینات ہی نہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ ریٹائر ہونے والے ملازمین کی سروس بکس میں بھی ملی بھگت سے تبدیلیاں کر دی جاتیں ہیں اور بقایا جات پنشروں کو دینے کی بجائے اہلکاران اور آفیسر اپنی جیبوں میں ڈل رہے ہیں مختیار حسین نے کہا کہ میں نے نیب کو دی گئی درخواست میں صرف چند اہلکاروں کو ان کی بقایا جات کی ادائیگی کی جا رہی ہے جبکہ کروڑوں روپے گھپلوں کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں جو کہ دوران تحقیق منظر عام پر لاؤنگا،انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ سطحی تحقیقاتی ٹیم مقرر کی جائے تاکہ قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کی جرآت دوبارہ کسی اہلکار کو نہ ہو سکے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.