• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سو نیلہ احسان چوک اعظم کی قابل فخر بیٹی ، مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2016
in First Page
0

سو نیلہ احسان چوک اعظم کی قابل فخر بیٹی ، مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن
IMG-20160331-WA0003لیہ(صبح پا کستان)ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،ایم پی ایز قیصر عباس مگسی، مہر اعجاز اچلانہ،چوہدری اشفاق احمد اور سابق چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے گریژن پبلک سکول چوک اعظم کی ہونہار طالبہ سونیلہ احسان کے مڈل سٹنڈرڈ امتحان میں صوبہ بھر میں تیسری جنوبی پنجاب میں اول پوزیش حاصل کرنے پر طالبہ،والدین اور سکول اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گریژن پبلک سکول چوک اعظم کی طالبہ نے بہترین تعلیمی نتیجہ دیکر ثابت کیا ہے کہ ضلع کی سرزمین زرخیز اور تعلیمی میدان میں اعلیٰ ترین علمی نتائج دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے انہون نے کہا کہ انگلش میڈیم میں خاص طور پر کامیابی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ضلع لیہ میں انگلش میڈیم ایجوکیشن کا معیار بھی صوبہ کے کسی بھی دوسرے ڈسٹرکٹ سے ہرگز کم نہ ہے انہوں نے کہا کہ طالبہ سونیلہ احسان نے اپنی محنت ،ذہانت سے نہ صرف اپنے والدین،اساتذہ گریژن سکول چوک اعظم کا نام روشن کیا بلکہ ضلع لیہ کو بھی صوبہ بھر میں نئی شناخت دی ہے ،راہنماؤں نے کہا کہ ضلع لیہ کے والدین شہریوں کو گورنمنٹ و پرائیویٹ سکولز سے یکساں طور پر امید ہے کہ وہ طلبہ و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کر کے معاشرہ و ملک و قوم کو مفید شہری دیں گے۔
رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Post Views: 48
Tags: layyah news
Previous Post

شب و روز زند گی قسط 56 , تحریر ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست

Next Post

کروڑ ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم زنانہ کے دفتر میں کروڑوں کے گھپلے ، تحقیقات کے لئے اہلکار کی نیب کو درخواست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سو نیلہ احسان چوک اعظم کی قابل فخر بیٹی ، مڈل سٹنڈرڈ کے امتحان میں صوبہ پنجاب میں تیسری پوزیشن IMG-20160331-WA0003لیہ(صبح پا کستان)ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری،ایم پی ایز قیصر عباس مگسی، مہر اعجاز اچلانہ،چوہدری اشفاق احمد اور سابق چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے گریژن پبلک سکول چوک اعظم کی ہونہار طالبہ سونیلہ احسان کے مڈل سٹنڈرڈ امتحان میں صوبہ بھر میں تیسری جنوبی پنجاب میں اول پوزیش حاصل کرنے پر طالبہ،والدین اور سکول اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ گریژن پبلک سکول چوک اعظم کی طالبہ نے بہترین تعلیمی نتیجہ دیکر ثابت کیا ہے کہ ضلع کی سرزمین زرخیز اور تعلیمی میدان میں اعلیٰ ترین علمی نتائج دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے انہون نے کہا کہ انگلش میڈیم میں خاص طور پر کامیابی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ضلع لیہ میں انگلش میڈیم ایجوکیشن کا معیار بھی صوبہ کے کسی بھی دوسرے ڈسٹرکٹ سے ہرگز کم نہ ہے انہوں نے کہا کہ طالبہ سونیلہ احسان نے اپنی محنت ،ذہانت سے نہ صرف اپنے والدین،اساتذہ گریژن سکول چوک اعظم کا نام روشن کیا بلکہ ضلع لیہ کو بھی صوبہ بھر میں نئی شناخت دی ہے ،راہنماؤں نے کہا کہ ضلع لیہ کے والدین شہریوں کو گورنمنٹ و پرائیویٹ سکولز سے یکساں طور پر امید ہے کہ وہ طلبہ و طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت کر کے معاشرہ و ملک و قوم کو مفید شہری دیں گے۔ رپورٹ :۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.