• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2016
in First Page
0

پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے
sikanderabad news PICملتان (صبح پا کستان )راؤ محمد ابرار، راؤ محمدارسلان کے والد، پاکستان اےئر فورس کے سابقہ چیف وارنٹ آفیسر اور مرکزی جامع مسجد و مدرسہ سکندر آباد کے سابقہ مہتمم عاشق رسول الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی’’محلہ امیر خان‘‘ اس وقت فوت ہوئے جب وہ اپنے چچا راؤ عباد پولیس والے کا کفن لینے جارہے تھے کہ ہارڈ اٹیک ہوا اور دو منٹ کے اندر اندر آپ کی روح پرواز ہوگئی۔عشاء کی نماز کے بعد مرکزی جامع مسجد میں نمازجنازہ پیر سید محمد بلال شاہ بخاری نے پڑھائی جس میں آپ کے بھائی راؤ عبدالغفار، راؤ رجب علی، راؤ غلام محمد ایڈووکیٹ میلسی، عبدالقدوس، راؤ محمد نعیم، صدر محمد حنیف، علامہ اکمل مہروی، حافظ محبوب، راؤ محمد صادق، راؤ محمد توفیق، راؤ محمد توحید چشتی، الحاج رانا انظار حسین، صوبیدار خالد، راؤ محمد اشفاق ویلفےئر آفیسر، محمد اسلم رزاقی، آصف خان چاکرانی، راؤ محمد اکرم چےئرمین، راؤ محمد خالد پی ٹی ماسٹر، راؤ محمد اکرم چشتی، راؤ علی گوہر، صوبیدار محمد رفیق، صوبیدار میجر محمد آزاد، میجر ارشاد، معراج عطاری، محمد اسلام عطاری، عبدالعلیم عطاری کے علاوہ مذہبی، سیاسی وسماجی حضرات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔پسماندگان میں دو بیٹے ، چھ بیٹیاں اوربیوہ شامل ہیں۔

Tags: multan news
Previous Post

لیہ۔دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کر کے زرعی معیشت میں بہتری لائی جا سکتی ہے ۔ڈی او سی محبوب احمد

Next Post

ڈی سی ہاؤس کے پڑوس میں چا ئلڈ لیبر کے مرا کز

Next Post
شہر کے سنگین مسا ئل اور اقتدار کی فضول جنگ …  تحریر ۔ محمد عمر شاکر

ڈی سی ہاؤس کے پڑوس میں چا ئلڈ لیبر کے مرا کز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

پاکستان اےئر فورس کے سابق چیف وارنٹ آفیسر الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی انتقال کرگئے sikanderabad news PICملتان (صبح پا کستان )راؤ محمد ابرار، راؤ محمدارسلان کے والد، پاکستان اےئر فورس کے سابقہ چیف وارنٹ آفیسر اور مرکزی جامع مسجد و مدرسہ سکندر آباد کے سابقہ مہتمم عاشق رسول الحاج راؤ عبدالجبار رزاقی’’محلہ امیر خان‘‘ اس وقت فوت ہوئے جب وہ اپنے چچا راؤ عباد پولیس والے کا کفن لینے جارہے تھے کہ ہارڈ اٹیک ہوا اور دو منٹ کے اندر اندر آپ کی روح پرواز ہوگئی۔عشاء کی نماز کے بعد مرکزی جامع مسجد میں نمازجنازہ پیر سید محمد بلال شاہ بخاری نے پڑھائی جس میں آپ کے بھائی راؤ عبدالغفار، راؤ رجب علی، راؤ غلام محمد ایڈووکیٹ میلسی، عبدالقدوس، راؤ محمد نعیم، صدر محمد حنیف، علامہ اکمل مہروی، حافظ محبوب، راؤ محمد صادق، راؤ محمد توفیق، راؤ محمد توحید چشتی، الحاج رانا انظار حسین، صوبیدار خالد، راؤ محمد اشفاق ویلفےئر آفیسر، محمد اسلم رزاقی، آصف خان چاکرانی، راؤ محمد اکرم چےئرمین، راؤ محمد خالد پی ٹی ماسٹر، راؤ محمد اکرم چشتی، راؤ علی گوہر، صوبیدار محمد رفیق، صوبیدار میجر محمد آزاد، میجر ارشاد، معراج عطاری، محمد اسلام عطاری، عبدالعلیم عطاری کے علاوہ مذہبی، سیاسی وسماجی حضرات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔پسماندگان میں دو بیٹے ، چھ بیٹیاں اوربیوہ شامل ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.