سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے...
Read moreDetailsراستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج کوٹ سلطان...
Read moreDetailsچک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع مقبول ٹریڈرزچوک اعظم کے مالک مقبول جٹ...
Read moreDetailsملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے بہترین...
Read moreDetailsکون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک عفت وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا وہ تو بس گذرتا...
Read moreDetailsسانحہ چک 105ٹی ڈی اے وزیر اعلی پنجاب صاحب ضلع لیہ کے غم زدہ اور افسردہ عوام ان سوالوں کا...
Read moreDetailsچک 105میں صو بائی وزیر خوراک بلال یسین کی اوپن انکوائری زہریلی مٹھائی سے جاں بحق ہونے والے افراد کے...
Read moreDetailsپورا گھر قبرستان پہنچ گیا ہے ،پیسوں کا کیا کروں گا ؟ زہریلی مٹھا ئی کا شکار ہو نے والے...
Read moreDetailspti mpa majeed niyazi i عوام نے پنجاب حکو مت کی گڈ گورننس دیکھ لی ۔ ہسپتا لوں میں لوگ...
Read moreDetailsزہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والوں کے لئے حکو مت پنجاب کا امدادی پیکج صوبا ئی وزیر خوراک میاں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsسیلاب میں بہہ جانے والا خونن پل دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا
کوٹ سلطان (صبح پا کستان) کوٹ سلطان اور کچہ کے مواضعا ت کو ملانے والا خونن پل تا حال تعمیر نہ ہو سکا ،گذشتہ سال آنے والے سیلا ب کے نتیجے میں خونن پل کے ٹوٹ جانے سے کچہ کے مختلف علاقوں جن میں خان والا،بستی میرانی ،موضع سکھانی والا ،موضع بیٹ وساوا شمالی ،موضع بیٹ کالرواور دیگر مواضعات شہر اور محفوظ مقامات سے زمینی راستہ منقطع ہو گیا تھا جس سے اہل علاقہ اور امدادی ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا تھا بعدا زاں عارضی طور پر لوہے کا پل رکھا گیا تھا جوسیلاب کے ختم ہوتے ہی اٹھا لیا گیا تھا حکومت بے حسی کے سبب خونن پل کی دوبارہ تعمیر تا حال ممکن نہ ہو سکی 2016میں متوقع سیلاب کی آمد سے کچہ کے مکینوں میں خاصی تشویش پائی جاتی ہے کہ اگر حکومتی بے حسی برقرار رہی تو ایک بار پھر کچہ کے ان علاقوں کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو جا ئے اہل علامہ غلام فرید ،محمد صدیق بلوچ،محمد اشرف بھاہ ،محمد اعظم دستی ،محمد خالق رحمانی ،محمد شفیق احمد ،منظور کاٹھی،رمضان رٹہ اور دیگر نے حکام بالا سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔
رپورٹ ۔ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر