• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ، راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج
26کوٹ سلطان (صبح پا کستان) موضع احمد یار رڈ میں ٹھیکیدار کی مبینہ ہٹ دھر می کے سبب پختہ سڑک بناتے ہوئے گنجان آباد بستیوں کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ ہو سکے جس سے مکینوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اویس چوک تا پکہ اعوان آباد تک زیر تعمیر پختہ سڑک کے کناروں پر ٹھیکیدار کی جانب سے ریمپ نہ بنانے سے مقامی لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامناہے اہل علاقہ چوہدری شاہد جبار،محمد اسلم ، احمد بخش، محمد حنیف،منیر احمد ،نذیر احمد،محمد صدیق،سہیل علی ،محمد بلال اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ نئی سڑک کی تعمیر سطح زمین سے کئی فٹ بلند کی گئی ہے مگر مقامی آبادی کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہیں کیے گئے جس سے اہل علاقہ خاص کر ریڑی بانوں ،شتر بانوں اور معذور افراد کو آنے جانے میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ،مکینوں کے مطابق کے مطابق کئی بار ٹھیکیدار کو اس مسئلہ بارے آگاہ کیا گیا مگر صورت حال جوں کی توں ہے ،علاقہ مکینوں نے محکمہ شاہرات کے اعلیٰ آفیسران سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

26
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 42
Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ ، چک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع

Next Post

لیہ ۔سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے ۔محمد ایوب انصاری

Next Post

لیہ ۔سرگودھا ینگ ڈاکٹر کی ہڑتال سے بلیک میل ہو کر دی گئی جھوٹی ایف آئی آر فوری خارج کی جائے ۔محمد ایوب انصاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ کئے جانے پر موضع احمد یار رڈ کے شہر یوں کا احتجاج 26کوٹ سلطان (صبح پا کستان) موضع احمد یار رڈ میں ٹھیکیدار کی مبینہ ہٹ دھر می کے سبب پختہ سڑک بناتے ہوئے گنجان آباد بستیوں کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہ ہو سکے جس سے مکینوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اویس چوک تا پکہ اعوان آباد تک زیر تعمیر پختہ سڑک کے کناروں پر ٹھیکیدار کی جانب سے ریمپ نہ بنانے سے مقامی لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامناہے اہل علاقہ چوہدری شاہد جبار،محمد اسلم ، احمد بخش، محمد حنیف،منیر احمد ،نذیر احمد،محمد صدیق،سہیل علی ،محمد بلال اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ نئی سڑک کی تعمیر سطح زمین سے کئی فٹ بلند کی گئی ہے مگر مقامی آبادی کو جانے والے راستوں پر پختہ ریمپ تعمیر نہیں کیے گئے جس سے اہل علاقہ خاص کر ریڑی بانوں ،شتر بانوں اور معذور افراد کو آنے جانے میں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ،مکینوں کے مطابق کے مطابق کئی بار ٹھیکیدار کو اس مسئلہ بارے آگاہ کیا گیا مگر صورت حال جوں کی توں ہے ،علاقہ مکینوں نے محکمہ شاہرات کے اعلیٰ آفیسران سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

26 رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.