• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلی پنجاب صاحب ضلع لیہ کے غم زدہ اور افسردہ عوام ان سوالوں کا جواب ما نگتے ہیں

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0

سانحہ چک 105ٹی ڈی اے
imagesوزیر اعلی پنجاب صاحب ضلع لیہ کے غم زدہ اور افسردہ عوام ان سوالوں کا جواب ما نگتے ہیں

سات آٹھ روز گذرنے کے با وجود
سا نحہ چک 105کی کو ئی انکوائری رپورٹ منظر عام پر نہ آ سکی
اور موت با نٹنے والوں کا تعین نہ ہو سکا

ضلع لیہ کے غمزدہ اور افسردہ عوام ان سوالات کے جوابات مانگتے ہیں

افسوس 27 سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن گئے بیسیوں اب بھی موت و زندگی کی کشمکش کا شکار
سو چنے کی بات ہے ۔۔کہ
انسدا ملاوٹ مہم کے ذمہ دار کہاں سو ئے ہو ئے تھے کیا آئے روز فوٹو بنوانے اور چھپوانے والے مہا انسداد ملاوٹ مہم کے ذمہ داروں نے کبھی یہاں کا وزٹ بھی کیا ؟ اگر کیا تو مٹھا ئی کی دکان میں رکھیں زرعی ادویات ان کی نظروں سے کیوں اور کیسے او جھل رہیں ؟
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور دیگر ایسے ہسپتا لوں میں جہاں زہریلی مٹھا ئی سے متا ثرہ افراد کو لے جایا گیا وہاں ان متا ثرین کو کیا ابتدا ئی امداد مہیا کی گئی ؟
کیا زہریلی مٹھا ئی کھانے سے متا ثرہ افراد کے معدے واش کئے گئے ؟
واقعہ کے بعد ضلعی انتظا میہ کتنی دیر میں جائے واقعہ پر پہنچی اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مریضوں کی نشتر ہسپتال اور دیگر ہسپتا لوں میں منتقل کرنے کے لئے کیا خا طر خواہ انتظامات کئے گئے ؟
نشتر ہسپتال میں منتقل کئے جانے والے مریضوں کو کون سے انجکشن لگا ئے گئے جن سے مریضوں کی حالت بہتر ہو نے کی بجائے زیادہ خراب ہو تی گئی کیوں

1

Post Views: 42
Previous Post

لیہ ، چک 105میں صو بائی وزیر خوراک بلال یسین کی اوپن انکوائری

Next Post

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک … عفت

Next Post
سفرِ ِ جدوجہد   …… عفت

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ... عفت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

سانحہ چک 105ٹی ڈی اے imagesوزیر اعلی پنجاب صاحب ضلع لیہ کے غم زدہ اور افسردہ عوام ان سوالوں کا جواب ما نگتے ہیں

سات آٹھ روز گذرنے کے با وجود سا نحہ چک 105کی کو ئی انکوائری رپورٹ منظر عام پر نہ آ سکی اور موت با نٹنے والوں کا تعین نہ ہو سکا

ضلع لیہ کے غمزدہ اور افسردہ عوام ان سوالات کے جوابات مانگتے ہیں

افسوس 27 سے زیادہ لوگ لقمہ اجل بن گئے بیسیوں اب بھی موت و زندگی کی کشمکش کا شکار سو چنے کی بات ہے ۔۔کہ انسدا ملاوٹ مہم کے ذمہ دار کہاں سو ئے ہو ئے تھے کیا آئے روز فوٹو بنوانے اور چھپوانے والے مہا انسداد ملاوٹ مہم کے ذمہ داروں نے کبھی یہاں کا وزٹ بھی کیا ؟ اگر کیا تو مٹھا ئی کی دکان میں رکھیں زرعی ادویات ان کی نظروں سے کیوں اور کیسے او جھل رہیں ؟ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور دیگر ایسے ہسپتا لوں میں جہاں زہریلی مٹھا ئی سے متا ثرہ افراد کو لے جایا گیا وہاں ان متا ثرین کو کیا ابتدا ئی امداد مہیا کی گئی ؟ کیا زہریلی مٹھا ئی کھانے سے متا ثرہ افراد کے معدے واش کئے گئے ؟ واقعہ کے بعد ضلعی انتظا میہ کتنی دیر میں جائے واقعہ پر پہنچی اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مریضوں کی نشتر ہسپتال اور دیگر ہسپتا لوں میں منتقل کرنے کے لئے کیا خا طر خواہ انتظامات کئے گئے ؟ نشتر ہسپتال میں منتقل کئے جانے والے مریضوں کو کون سے انجکشن لگا ئے گئے جن سے مریضوں کی حالت بہتر ہو نے کی بجائے زیادہ خراب ہو تی گئی کیوں

1

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.