• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات

webmaster by webmaster
اپریل 26, 2016
in First Page
0
                                                                   ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات
کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے

کور کمانڈر ملتان لیفٹنٹ جزل اشفاق ندیم
لیفٹنٹ جزل اشفاق ندیم

ملتان (پ ر)کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالجز۔ ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات کے دوران انفرادی و اجتماعی سطح پر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تربیت

بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی روشن زندگیوں کو مشعلِ راہ بنانے کی ضرورت ہے جس میں قائد اعظم ؒ کے سنہری اصولوں، علامہ اقبال ؒ کے افکار کو عملی زندگیوں میں اپنانے کی ضرورت ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مزید کہا کہ وطنِ عزیز کی حفاطت ہم سب کی ذمہ داری ہے اوربے شک شہدانِ وطن اِس ذمہ داری میں سبقت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی زندگیا ں ہمارے لیے باعث تقلید ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر کامیابیاں سمیٹی جا سکتی ہیں۔کور کمانڈر نے اپنے خطاب میں آرمی پبلک سکول اینڈ کالجز۔ ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتر نتائج کی امید ظاہر کی۔
کورکمانڈر ملتان نے مزید کہا کہ ملتان کور جدید تعلیمی تقاضوں کومدنظر رکھتے ہوئے معیارتعلیم کو بہتر بنانے میں شب و روز مصروف عمل ہے۔مجھے پوری امید ہے کہ ہماری یہ نوجوان نسل اپنی شابہ روز محنت سے پاکستان کو بہت جلد ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کردے گی۔اِ س سلسلے میں گریژن اکیڈمی ملتان،آرمی پبلک سکول خانیوال اور آرمی پبلک سکول ساہیوال کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے جہاں طلباء وطالبات کی بہت بڑی تعداد اپنی تعلیمی ضروریات کو پورا کررہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ آپ قوم کے وہ معمار ہیں جو ملک کے روشن مستقبل کی خاطر شب و روز محنت میں مشغول رہتے ہیں۔مجھے انتہائی خوشی ہے کہ آپ کی بدولت ہمارے تعلیمی اداروں نے ایک اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے اور میری ممکنہ کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو تمام ممکنہ سہولیات مہیا کی جائیں۔
اِس سے قبل تقریب کے طلباء و طالبات کی جانب سے خوب صورت ٹیبلوز اور ملی نغمے بھی پیش کیے گئے۔ بعدازاں کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد اور گریژن کمانڈر میجر جنرل حسنات عامر گیلانی نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالج فارگرلز، آرمی پبلک سکول اینڈ کالج فاربوائز کے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں انعامات، سرٹیفکیٹس اور شیلڈز بھی تقسیم کیں ۔ جب کہ تقریب میں بچوں سمیت طلباء و طالبات کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
pic...ispr
Tags: multan news
Previous Post

کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک … عفت

Next Post

لیہ ، چک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع

Next Post

لیہ ، چک , 105 زہریلی مٹھائی سے ہلاکتیں،پولیس کی کاروائی، تفتیش کا دائرہ وسیع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
                                                                   ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے بہترین کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے
کور کمانڈر ملتان لیفٹنٹ جزل اشفاق ندیم
لیفٹنٹ جزل اشفاق ندیم
ملتان (پ ر)کور کمانڈر ملتان لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالجز۔ ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ 2015-16کی تقریبِ تقسیم انعامات کے دوران انفرادی و اجتماعی سطح پر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے کہا کہ معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اعلیٰ تربیت

بہت ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنے اسلاف کی روشن زندگیوں کو مشعلِ راہ بنانے کی ضرورت ہے جس میں قائد اعظم ؒ کے سنہری اصولوں، علامہ اقبال ؒ کے افکار کو عملی زندگیوں میں اپنانے کی ضرورت ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد نے مزید کہا کہ وطنِ عزیز کی حفاطت ہم سب کی ذمہ داری ہے اوربے شک شہدانِ وطن اِس ذمہ داری میں سبقت رکھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہداء کی زندگیا ں ہمارے لیے باعث تقلید ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر کامیابیاں سمیٹی جا سکتی ہیں۔کور کمانڈر نے اپنے خطاب میں آرمی پبلک سکول اینڈ کالجز۔ ملتان گریثرن ایجوکیشن سسٹم کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید بہتر نتائج کی امید ظاہر کی۔ کورکمانڈر ملتان نے مزید کہا کہ ملتان کور جدید تعلیمی تقاضوں کومدنظر رکھتے ہوئے معیارتعلیم کو بہتر بنانے میں شب و روز مصروف عمل ہے۔مجھے پوری امید ہے کہ ہماری یہ نوجوان نسل اپنی شابہ روز محنت سے پاکستان کو بہت جلد ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کردے گی۔اِ س سلسلے میں گریژن اکیڈمی ملتان،آرمی پبلک سکول خانیوال اور آرمی پبلک سکول ساہیوال کا قیام ایک اہم پیش رفت ہے جہاں طلباء وطالبات کی بہت بڑی تعداد اپنی تعلیمی ضروریات کو پورا کررہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں اساتذہ کا کلیدی کردار ہوتا ہے۔ آپ قوم کے وہ معمار ہیں جو ملک کے روشن مستقبل کی خاطر شب و روز محنت میں مشغول رہتے ہیں۔مجھے انتہائی خوشی ہے کہ آپ کی بدولت ہمارے تعلیمی اداروں نے ایک اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے اور میری ممکنہ کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو تمام ممکنہ سہولیات مہیا کی جائیں۔ اِس سے قبل تقریب کے طلباء و طالبات کی جانب سے خوب صورت ٹیبلوز اور ملی نغمے بھی پیش کیے گئے۔ بعدازاں کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد اور گریژن کمانڈر میجر جنرل حسنات عامر گیلانی نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالج فارگرلز، آرمی پبلک سکول اینڈ کالج فاربوائز کے پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات میں انعامات، سرٹیفکیٹس اور شیلڈز بھی تقسیم کیں ۔ جب کہ تقریب میں بچوں سمیت طلباء و طالبات کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
pic...ispr
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.