عوام سے براہ راست رابطے میں ہوں کھلی کچہریوں کا انعقاداسی سلسلے کی کڑی ہے۔ڈی پی او Cap (R) Mohammad...
Read moreDetailsجعلی برانڈ کی چائے کی پتی تیار کر نے والا کا رخا نہ سیل ، ملزم مجا ہد حسین شاہ...
Read moreDetailsحکومت تعلیم پر زیادہ سے زیادہ بجٹ صرف کر ے ، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری نوید احمد گجر...
Read moreDetailsو زیر اعلی پنجاب کا دورہ چک 105 کروڑ لعل عیسن سانحہ چک 105 کی دو ہفتوں میں مکمل انکوائری...
Read moreDetailsملتان کینٹ میں شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمہ کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے جارہے ہیں ۔ڈی ایس...
Read moreDetailsڈائریکٹر پبلک ریلشنز ڈیرہ غازی خان محمد سجاد جہا نیہ کا دورہ لیہ لیہ (صبح پا کستان) ڈائریکٹر پبلک ریلشنز...
Read moreDetailsBreaking News وزیر اعلی پنجاب زہریلی مٹھائی سے ہلاک ہو نے والے افراد کی فاتحہ خوانی اور لواحقین سے تعزیت...
Read moreDetailsچالڈلیبر کے خاتمے کے لئے بھٹہ مزدورں میں خدمت کارڈ فراہم کیے جارہے ہیں۔ ایم پی ائے چوہدری اشفاق احمد...
Read moreDetailsمزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرتین تھریشر مزدور ٹریفک حادثہ میں ہلاک چوک اعظم ٹریفک حادثہ چوک اعظم (صبح...
Read moreDetailsعالمی یوم مزدورکے حوالے سے تحریک انصاف لیبر ونگ کے زیر اہتمام تقریب لیہ(صبح پا کستان) عالمی یوم مزدورکے حوالے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsزہریلی مٹھائی سے متا ثرہ جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا
لیہ(صبح پا کستان)زہریلی مٹھائی کھانے والے جناح ہسپتال میں داخل مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے ایم ایس جناح ہسپتال ڈاکٹر شفقت حسین کی سربراہی میں 9پروفیسر ز کے بورڈ کا اجلاس ،ایم ایس کی سربراہی میں پروفیسرز کی سیکرٹری صحت سے میٹنگ مستقبل کافیصلہ تاحال نہ ہوسکا،تفصیل کے مطابق لیہ کے نواحی علاقہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 31افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ 12متاثرین کا جناح ہسپتال لاہور میں علاج معالجہ کیا جا رہا ہے جن میں سے 8سالہ عائشہ آئی سی یو میں داخل ہے ،ڈاکٹر کے اجلاس میں بتایا گیا کہ زہر کے اثرات 53ہفتے جسم میں موجود رہیں گے ایم ایس ڈاکٹر شفقت حسن کی سربراہی میں پروفیسرز کے بورڈ نے سیکرٹری صحت پنجاب سے میٹنگ کرکے متاثرین کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی گئیکہ ان کے علاج کیلئے ان کو جناح ہسپتال میں رکھا جائے یا ان کو گھروں میں شفٹ کردیا جائے اور علاج معالجہ کیلئے ان متاثرین کو مختلف اوقات میں ہسپتال بلایا جائے کیونکہ 53ہفتے متاثرین کے جسم میں زہر کے اثرات رہیں گے اور ان اثرات کی وجہ سے کسی بھی متاثر پر کسی وقت بھی حملہ ہو سکتا ہے۔متاثرین کے علاج معالجہ کے مستقبل کا فیصلہ تاحال نہ ہوسکا۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر