• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل کا دورہ لیہ

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in First Page
0
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل کا دورہ لیہ
ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر کی پراپرٹی ٹیکس ، مو ٹر وہیکل ٹیکس ، انٹر ٹینمنٹ ڈیو ٹی ، کا ٹن فیس ، پروفیشنل ٹیکس اور ایکسائز ٹیکس کے اہدا ف اور وصولی کے با رے تفصیلی بریفنگ۔
ضلع لیہ میں سکو لو ں و کا لجز میں سیکو رٹی انتظا ما ت اور ہسپتا لو ں میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج لیہ اور نواز شریف ہسپتا ل لیہ کا بھی اچانک معائنہ کیا

Ahmad Bilal Secretary Excise and Taxation punjab
Ahmad Bilal Secretary Excise and Taxation punjab

لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل نے کہا ہے کہ محکمہ کے تحت ہمہ قسمی ٹیکسز کی سو فیصد وصولی ان کی اولین ذمہ داری ہے کیو نکہ ان ٹیکسز کی بہتر وصولی سے ہی سما جی بھلا ئی کے ترقیا تی منصوبے صحت ، تعلیم ، معیاری انفراسٹیکچر ، صحت وصفائی و فراہمی و نکا سی آب کے ترقیا تی منصوبے ٹیکسز کی بر وقت اہداف کے مطا بق وصولی سے ہی ممکن بنا ئے جا سکتے ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

آفس لیہ کے معائنہ و بریفنگ کے موقع پر کہی ۔ معائنہ کے موقع پر ڈائریکٹر ایکسائز ڈی جی خان محمد عبد اللہ خان جلبا نی ، ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر نے ضلع لیہ میں پراپرٹی ٹیکس ، مو ٹر وہیکل ٹیکس ، انٹر ٹینمنٹ ڈیو ٹی ، کا ٹن فیس ، پروفیشنل ٹیکس اور ایکسائز ٹیکس کے اہدا ف اور وصولی کے با رے میں تفصیلی طور پر بریفنگ دی اور بتا یا کہ اب تک 95فیصد سے زائد وصولی کا عمل مکمل کیا جا چکا ہے اسی طرح انہو ں نے فرداً فرداً انسپکٹرز کی کا ر کردگی اور دفتر کو درکار سٹاف کی کے با رے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی ۔ قبل ازیں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے دفتر میں مین سرور ریکا رڈ میں ، ٹیکسیشن برانچ ، اسٹیبلشمنٹ برانچ ، ٹوکن ٹیکس برانچ ، مو ٹروہیکل برانچ کا معائنہ کیا اور دفتر کی مین دیواروں پر خا ر دار تا ریں لگا نے کے بارے میں ہد ایا ت دیں مجمو عی طو رپر انہو ں نے دفتر میں صحت و صفائی اور اہدا ف کے مطا بق ٹیکسز کی وصولی پر اطمینان اظہار کیا اور عملے کی کا ر کر دگی کو سراہا ۔
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلال نے آج یہا ںضلع لیہ میں سکو لو ں و کا لجز میں سیکو رٹی انتظا ما ت اور ہسپتا لو ں میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج لیہ اور نواز شریف ہسپتا ل لیہ کا بھی اچانک معائنہ کیا ۔ معائنہ کے دوران ڈی ڈی کا لجز پر وفیسر ڈاکٹر خا دم حسین ، پر نسپل مہر اختر وہا ب ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین نے کا لجز میں سیکو رٹی انتظا ما ت ، سی سی ٹی وی کیمر وں کی کا ر کر دگی اور صحت و صفائی کے با رے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ کا لج میں 3720سے زائد طا لب علم زیر تعلیم ہیں جنہیں 52تعلیمی سٹاف زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے ۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ایم اے کی مختلف کلا سز و لیب میں طا لب علموں کی تعلیمی استعداد کے جا ئزہ کے لئے معائنہ کیا اور مختلف سوالا ت کیے انہو ں نے کا لجز میں صفائی و لا ئبریری میں ڈیجیٹل کے نظا م کو معیاری قرار دیتے ہو ئے لا ئبریرین ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور پرنسپل مہر اختر وہا ب کی کا ر کر دگی کو سراہا اسی طرح انہو ں نے سٹاف کی کمی کو دور کر نے کے لئے اقداما ت کی یقینی دہا نی کر ائی ۔ بعد ازاں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل نے نواز شریف ہسپتا ل کا معائنہ کیا انہو ں نے وارڈوں میں مریضوں کی تیما رداری کی اور ہسپتا ل سے فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کا جا ئزہ لیا اس موقع پر ایم ایس نے ہسپتا ل سے فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت ، ترقیا تی منصوبے ، گراسی پلاٹس ، آپریشن تھیڑ ، ایکسرے روم ، لیبارٹری کے با رے میں تفصیلی بریفنگ لی ۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ڈاکٹرز کو اپنی خد ما ت قومی جذبہ سے سر شار ہو کر سر انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔
Pic From Layyah 7-05-2016
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ میں جاری موت کا کھیل … خضرکلاسرا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ڈاکٹر وقار خان کی فکری شاعری کا پہلا شعری مجموعہ ’’انا یا ‘‘ شائع ہو گیا

Next Post

کوٹ سلطان ۔ ڈاکٹر وقار خان کی فکری شاعری کا پہلا شعری مجموعہ ’’انا یا ‘‘ شائع ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل کا دورہ لیہ ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر کی پراپرٹی ٹیکس ، مو ٹر وہیکل ٹیکس ، انٹر ٹینمنٹ ڈیو ٹی ، کا ٹن فیس ، پروفیشنل ٹیکس اور ایکسائز ٹیکس کے اہدا ف اور وصولی کے با رے تفصیلی بریفنگ۔ ضلع لیہ میں سکو لو ں و کا لجز میں سیکو رٹی انتظا ما ت اور ہسپتا لو ں میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج لیہ اور نواز شریف ہسپتا ل لیہ کا بھی اچانک معائنہ کیا
Ahmad Bilal Secretary Excise and Taxation punjab
Ahmad Bilal Secretary Excise and Taxation punjab
لیہ (صبح پا کستان) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل نے کہا ہے کہ محکمہ کے تحت ہمہ قسمی ٹیکسز کی سو فیصد وصولی ان کی اولین ذمہ داری ہے کیو نکہ ان ٹیکسز کی بہتر وصولی سے ہی سما جی بھلا ئی کے ترقیا تی منصوبے صحت ، تعلیم ، معیاری انفراسٹیکچر ، صحت وصفائی و فراہمی و نکا سی آب کے ترقیا تی منصوبے ٹیکسز کی بر وقت اہداف کے مطا بق وصولی سے ہی ممکن بنا ئے جا سکتے ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
آفس لیہ کے معائنہ و بریفنگ کے موقع پر کہی ۔ معائنہ کے موقع پر ڈائریکٹر ایکسائز ڈی جی خان محمد عبد اللہ خان جلبا نی ، ڈسٹرکٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر لیہ ندیم علی قیصر نے ضلع لیہ میں پراپرٹی ٹیکس ، مو ٹر وہیکل ٹیکس ، انٹر ٹینمنٹ ڈیو ٹی ، کا ٹن فیس ، پروفیشنل ٹیکس اور ایکسائز ٹیکس کے اہدا ف اور وصولی کے با رے میں تفصیلی طور پر بریفنگ دی اور بتا یا کہ اب تک 95فیصد سے زائد وصولی کا عمل مکمل کیا جا چکا ہے اسی طرح انہو ں نے فرداً فرداً انسپکٹرز کی کا ر کردگی اور دفتر کو درکار سٹاف کی کے با رے میں بھی تفصیلی بریفنگ دی ۔ قبل ازیں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے دفتر میں مین سرور ریکا رڈ میں ، ٹیکسیشن برانچ ، اسٹیبلشمنٹ برانچ ، ٹوکن ٹیکس برانچ ، مو ٹروہیکل برانچ کا معائنہ کیا اور دفتر کی مین دیواروں پر خا ر دار تا ریں لگا نے کے بارے میں ہد ایا ت دیں مجمو عی طو رپر انہو ں نے دفتر میں صحت و صفائی اور اہدا ف کے مطا بق ٹیکسز کی وصولی پر اطمینان اظہار کیا اور عملے کی کا ر کر دگی کو سراہا ۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلال نے آج یہا ںضلع لیہ میں سکو لو ں و کا لجز میں سیکو رٹی انتظا ما ت اور ہسپتا لو ں میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کے جا ئزہ کے لئے گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ کا لج لیہ اور نواز شریف ہسپتا ل لیہ کا بھی اچانک معائنہ کیا ۔ معائنہ کے دوران ڈی ڈی کا لجز پر وفیسر ڈاکٹر خا دم حسین ، پر نسپل مہر اختر وہا ب ، اے ڈی کا لجز ساجد حسین نے کا لجز میں سیکو رٹی انتظا ما ت ، سی سی ٹی وی کیمر وں کی کا ر کر دگی اور صحت و صفائی کے با رے میں بتا تے ہو ئے کہا کہ کا لج میں 3720سے زائد طا لب علم زیر تعلیم ہیں جنہیں 52تعلیمی سٹاف زیور تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے ۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ایم اے کی مختلف کلا سز و لیب میں طا لب علموں کی تعلیمی استعداد کے جا ئزہ کے لئے معائنہ کیا اور مختلف سوالا ت کیے انہو ں نے کا لجز میں صفائی و لا ئبریری میں ڈیجیٹل کے نظا م کو معیاری قرار دیتے ہو ئے لا ئبریرین ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور پرنسپل مہر اختر وہا ب کی کا ر کر دگی کو سراہا اسی طرح انہو ں نے سٹاف کی کمی کو دور کر نے کے لئے اقداما ت کی یقینی دہا نی کر ائی ۔ بعد ازاں سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب احمد بلا ل نے نواز شریف ہسپتا ل کا معائنہ کیا انہو ں نے وارڈوں میں مریضوں کی تیما رداری کی اور ہسپتا ل سے فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کا جا ئزہ لیا اس موقع پر ایم ایس نے ہسپتا ل سے فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت ، ترقیا تی منصوبے ، گراسی پلاٹس ، آپریشن تھیڑ ، ایکسرے روم ، لیبارٹری کے با رے میں تفصیلی بریفنگ لی ۔ سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے ڈاکٹرز کو اپنی خد ما ت قومی جذبہ سے سر شار ہو کر سر انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا ۔
Pic From Layyah 7-05-2016
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.