کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ڈاکٹر وقار خان کی فکری شاعری کا پہلا شعری مجموعہ ’’انا یا ‘‘ شائع ہو گیا ہے یہ شعری مجموعہ نظم اور غزل کی اصناف میں کی گئی شاعری پر مشتمل ہے ڈاکٹر وقار خان کی شاعری ایک نئے فکری جذبہ کو جنم دیتی ہے ،کتاب کی رونمائی کی تقریب رواں ماہ میں نشتر میڈیکل کالج ملتان اور پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں کی جائے گی ،ڈاکٹر وقار خان کے شعری محموعے کے حوالے سے ڈاکٹر ستیاپال آنند، افتخار عارف اور پروفیسرڈاکٹر پیرزادہ قاسم کی آراء شامل ہیں ۔
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلئے پاکستان کی درخواست منظور کر لی
اسلام آباد . پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت سامنے...
Read more