• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سانحہ چک105 ۔ڈی سی او لیہ کواو ایس ڈی بنا ئے جانے کے احکامات جاری

webmaster by webmaster
مئی 7, 2016
in First Page
0

سانحہ چک105 ۔ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنا ئے جانے کے احکامات جاری

وزیر اعلی اسپکشن ٹیم نے اپنی رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مصطفے گیلا نی کو پہلے ہی او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا ۔
لیہ پو لیس کی کار کردگی کو سراہتے ہو ءے وقوعہ کے ملزمان کا جلد چالان مکمل کرنے کی ہدایت
imagesلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سا نحہ چک 105 کی شفاف تحقیقات نہ کر نے پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کو او ایس ڈی بنا کر لا ہور طلب کر لیا ہے ۔
میڈ یا ذرا ءع کے مطا بق وزیر اعلی اسپکشن ٹیم نے اپنی رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی ہے جس کی رو شنی میں وزیر اعلی پنجاب نے فوری طور پر ڈی سی او کو ایس ڈی او بناءے جانے کا حکم دیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذککر ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مصطفے گیلا نی کو پہلے ہی او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا ۔
وزیر اعلی پنجاب نے سانحہ چک 105کےحوالے سے لیہ پو لیس کی کار کردگی کو سراہتے ہو ءے وقعہ کے ملزمان کا جلد چالان مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں تاکہ ملزمان کو انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہو ئے جلد سے جلد قرار واقعی سزا مل سکے ۔

،ضلع پولیس لیہ کو شاباش اور ضلعی انتظامیہ و ہسپتال انتظامیہ لیہ کے خلاف اقدامات وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران جاری کئے ،ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لیہ میں زہریلی مٹھائی سے وہانے والی ہلاکتوں پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی او لیہ کی سارے واقعہ بارے لاعلمی اور ایم ایس لیہ کی کارکردگی پر شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے واقعہ پر اداروں کے درمیان کوارڈینیشن نہ ہونا اور اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی اپنی تحصیل میں عدم حاضری کی صورت میں متبادل انتظامات نہ ہونے کا سخت نوٹس لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت لیہ کے اپنے سابقہ وزٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تاحال معاملات میں بہتری دیکھانے کیلئے سنجیدگی اختیار نہ کی گئی،حتیٰ کہ مشکلات کے شکار مریضوں کیلئے وینٹیلیٹر کیوں نہ پرچیز نہ کئے گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کیلئے فنڈز کے اجراءکے باوجود ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹیز کو قائم نہ کرنے پر حیرانگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں یکساں طور پر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹیز بلاتاخیر قائم کی جائیں اور آئندہ کسی بھی ناگہانی صورت حال پیدا ہونے کے پیش نظر اداروں کے درمیان کس طرح تال میل پیدا و قائم رہے اس ضمن میں محکمہ جات ایس او پی تیار کریں کیونکہ ایمرجنسی صورتحال میں کنٹرول روم قائم کیا جائے جس سے ایمرجنسی صورتحال کو مانیٹر کیا جائے تاکہ آئندہ کسی غفلت و لاپرواہی کا شائبہ تک نہ رہے

قبل ازیں چیئرمین وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم عرفان الہی ،ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی پنجاب عائشہ ممتاز ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاءاور دیگر افسران نے سارے واقعہ بارے تفصیلی بریفنگ دی،ویڈیو لنک کانفرنس میں صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین ،کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد یثرب،آر پی او ڈیرہ غازیخان رحمت اللہ نیازی،فرانزک سائنس ایجنسی،تفتیشی ٹیم ضلع لیہ،ایس پی رینج کرائم،ڈی ایس پیز،ای ڈی او صحت لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

وزیر اعظم نواز شریف سکھر کے دورے پر

Next Post

لیہ ۔بھٹہ مزدوروں کا حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق اجرت نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا

Next Post

لیہ ۔بھٹہ مزدوروں کا حکومتی نوٹیفیکشن کے مطابق اجرت نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

سانحہ چک105 ۔ڈی سی او لیہ کو او ایس ڈی بنا ئے جانے کے احکامات جاری

وزیر اعلی اسپکشن ٹیم نے اپنی رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مصطفے گیلا نی کو پہلے ہی او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا ۔ لیہ پو لیس کی کار کردگی کو سراہتے ہو ءے وقوعہ کے ملزمان کا جلد چالان مکمل کرنے کی ہدایت imagesلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سا نحہ چک 105 کی شفاف تحقیقات نہ کر نے پر ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کو او ایس ڈی بنا کر لا ہور طلب کر لیا ہے ۔ میڈ یا ذرا ءع کے مطا بق وزیر اعلی اسپکشن ٹیم نے اپنی رپورٹ وزیر اعلی کو پیش کر دی ہے جس کی رو شنی میں وزیر اعلی پنجاب نے فوری طور پر ڈی سی او کو ایس ڈی او بناءے جانے کا حکم دیا ہے ۔ یہاں یہ بات قابل ذککر ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مصطفے گیلا نی کو پہلے ہی او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا ۔ وزیر اعلی پنجاب نے سانحہ چک 105کےحوالے سے لیہ پو لیس کی کار کردگی کو سراہتے ہو ءے وقعہ کے ملزمان کا جلد چالان مکمل کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں تاکہ ملزمان کو انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہو ئے جلد سے جلد قرار واقعی سزا مل سکے ۔

،ضلع پولیس لیہ کو شاباش اور ضلعی انتظامیہ و ہسپتال انتظامیہ لیہ کے خلاف اقدامات وزیر اعلیٰ پنجاب نے خصوصی ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران جاری کئے ،ویڈیو لنک کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے لیہ میں زہریلی مٹھائی سے وہانے والی ہلاکتوں پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی او لیہ کی سارے واقعہ بارے لاعلمی اور ایم ایس لیہ کی کارکردگی پر شدید ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اتنے بڑے واقعہ پر اداروں کے درمیان کوارڈینیشن نہ ہونا اور اسسٹنٹ کمشنر کروڑ کی اپنی تحصیل میں عدم حاضری کی صورت میں متبادل انتظامات نہ ہونے کا سخت نوٹس لیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ صحت لیہ کے اپنے سابقہ وزٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تاحال معاملات میں بہتری دیکھانے کیلئے سنجیدگی اختیار نہ کی گئی،حتیٰ کہ مشکلات کے شکار مریضوں کیلئے وینٹیلیٹر کیوں نہ پرچیز نہ کئے گئے ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبہ بھر کیلئے فنڈز کے اجراءکے باوجود ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹیز کو قائم نہ کرنے پر حیرانگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں یکساں طور پر ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹیز بلاتاخیر قائم کی جائیں اور آئندہ کسی بھی ناگہانی صورت حال پیدا ہونے کے پیش نظر اداروں کے درمیان کس طرح تال میل پیدا و قائم رہے اس ضمن میں محکمہ جات ایس او پی تیار کریں کیونکہ ایمرجنسی صورتحال میں کنٹرول روم قائم کیا جائے جس سے ایمرجنسی صورتحال کو مانیٹر کیا جائے تاکہ آئندہ کسی غفلت و لاپرواہی کا شائبہ تک نہ رہے

قبل ازیں چیئرمین وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم عرفان الہی ،ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی پنجاب عائشہ ممتاز ،ڈی پی او لیہ محمد علی ضیاءاور دیگر افسران نے سارے واقعہ بارے تفصیلی بریفنگ دی،ویڈیو لنک کانفرنس میں صوبائی وزیر خوراک بلال یٰسین ،کمشنر ڈیرہ غازیخان محمد یثرب،آر پی او ڈیرہ غازیخان رحمت اللہ نیازی،فرانزک سائنس ایجنسی،تفتیشی ٹیم ضلع لیہ،ایس پی رینج کرائم،ڈی ایس پیز،ای ڈی او صحت لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ سمیت دیگر افسران موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.