عبد الغفار خان چوک اعظم (صبح پا کستان)ن لیگ کی قیادت نے ایسے وزراء تعینات کر رکھے ہیں جن کام...
Read moreDetailsDPO visit Ramdan bazar لیہ(صبح پا کستان)رمضان المبارک کی مبارک سعادتوں میں شہریوں کا تحفظ اوّلین ترجیح ،رمضان بازاروں میں...
Read moreDetailsDCO LAYYAH لیہ( صبح پاکستان )ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب سے نشیبی علاقوں کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی بندوں...
Read moreDetailsfile foto چوک اعظم (صبح پاکستان)بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے چوک اعظم کے رہائشیوں میں سے محمد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کئی برسوں سے دریائے سندھ کی تباہ کاریوں کے شکار لیہ کے نشیبی عوام پرانے شکاریوں کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے...
Read moreDetailsصاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ کے تقریری مقانلہ جات کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پونے دو کروڑ روپے کی لاگت سے پایہ تکمیل کو پہنچنے والارمضان بازار پالیسی سازوں کی غیر...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) نالہ کریک میں پانی کی سطح میں اضافہ ،کچہ کی درجنوں بستیوں کا شہر سے...
Read moreDetailsہادی حسن خان سواگ چوک اعظم)صبح پا کستان) یوٹیلٹی سٹورزپر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز کر دیا گیا،سبسڈی کے ثمرات...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
چوک اعظم(صبح پا کستان) خفیہ اداروں کی کاروائی جعلی مرچ مصالحہ اوردیگر اشیاء فروخت کرنے والے دو افراد کو جعلی اشیاء سمیت گرفتار کر لیا،جعلی مرچ مصالحہ جات کے سیمپل لیبارٹری بجھوادیئے،زیر استعمال سوزوکی کیری ڈبہ اوررکشہ سامان سمیت تھانہ میں بند جعلی اشیاء کے سیمپل لیبارٹری کو بجھوادئے ہیں لیبارٹری رپورٹ کے بعد ن افراد کے خلاف کاروائی کی جائے گی (اسسٹنٹ کمشنر لیہ)تفصیل کے مطابق خفیہ اداروں کاایم ایس مارکیٹ چوک اعظم میں قائم ملاوٹ زدہ مرچ،مصالحہ ،مہندی،ناقص بسکٹ ،رس،قورمہ مصالحہ ، اوردیگر اشیاء کی سپلائی کرنے والے دوافراد شیر علی اورمحمداکرم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اوران کے قبضے سے کافی مقدارمیں جعلی مرچ،مصالحہ ،مہندی،ناقص بسکٹ ،رس،قورمہ مصالحہ ،بریانی مصالحہ ،چائینہ سالٹ اوردیگر اشیاء پکڑ لی اوران کو ان کے زیر استعمال سوزوکی کیری ڈبہ نمبری اوررکشہ نمبری جن میں منوں کے حساب سے ملاوٹ شدہ مرچ مصالحہ جات لوڈ تھے کو تھانہ چوک اعظم کے حوالے کردیا ،اسسٹنٹ کمشنر لیہ عثمان منیر بخاری اور تحصیل سینٹر ی انسپکٹرراناحنیف محسن نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے دکان کو سیل کردیا ہے اور ان کا سامان سپلائی کرنے والی گاڑی کو تھانہ میں بند کر دیا ہے اورملاوٹ شدہ اشیاء کے سیمپل لیباٹری کو بجھوادئے ہیں اگر لیبارٹری میں ان کے سیمپل فیل ہوگے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے گا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گرفتار ہونے والے دونوں افراد کو شخصی ضمانت کر تھانے سے رہا کررہے ہیں اور ان کی زیر استعمال سوزوکی کیری ڈبہ کو سامان سمیت تھانہ میں بند کر دیا ہے ۔
رپورٹ ۔ عمر شاکر پریس رپورٹر