• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے گرفتار متعدد مختلف اے ٹی ایم کارڈ برآمد

webmaster by webmaster
جون 9, 2016
in First Page
0
file foto
file foto

چوک اعظم (صبح پاکستان)بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے چوک اعظم کے رہائشیوں میں سے محمد عرفان گرفتار جبکہ حاجی ریاض فرار کئی ماہ سے غیر قانونی دہندہ کر رہے تھے تفصیلات کے مطابق چوک اعظم کے رہائشی دو افراد محمد عرفان ولد مبارک علی ساکن وارڈ نمبر 3چوک اعظم اور حاجی ریاض نامی ملزمان کے خلاف سائبر کرائم سرکل لاہور میں مقدمہ نمبر 37/16زیر دفعہ 36.37-ETO-2002 R/W 420.468.471.109PPCمورخہ 23/5/2016سلک بنک ٹھوکر نیاز بیگ سے اشعر ہارون سب انسپکٹر ایف آئی اے کی مدعیت میں درج ہو ا مقدمہ کے مطابق گرفتار ملزم سے سات مختلف اے ٹی ایم کارڈ برآمد ہوئیں اور اس نے انکشاف کیا کہ اسے حاجی ریاض نے مختلف ڈیوائسس دیں وہ گزشتہ نو دس ماہ سے یہ کام کر رہے ہیں نامزد ملزمان میں محمدعرفان ریٹائرڈ منیجر مبارک علی مسلم کمرشل بنک چوک اعظم کا بیٹا ہے جبکہ حاجی ریاض سابق وائس چئیرمین ضلع کونسل چوہدری رفیق کا بیٹا، سابق نائب تحصیل ناظم چوبارہ چوہدری محمد اکرم اسراء کا بھائی جبکہ چئیرمین یونین کونسل رفیق آباد چوہدری طاہر کاہلوں جٹ اور منیجر نیشنل بنک فتح پور چوہدری امتیاز کا بہنوئی ہے ذرائع کے مطابق چوک اعظم کے رہائشی شاہد موبائل رپئیر اور نواحی گاؤں کے رہائشی عمران سیال کے بارے بھی گرفتار ملزم نے انکشاف لیے کہ وہ انکے ساتھی ہیں ملزمان کو بچانے کے لئے لیہ کی کئی بااثر سیاسی شخصیات متحرک ہو گئی ہیں جبکہ ایف آئی اے حکام ملزمان کی گرفتاری کے لئے کو شاں ہیں۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر نمائندہ خصوصی چوک اعظم
03136522265

Tags: chok azam news
Previous Post

High-level civil-mil huddle resolves to act against hostile intelligence agencies

Next Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب بارے ارلی وارننگ سسٹم کے تحت نشیبی علاقوں کے مکینوں کو بروقت آگاہ کیا جا ئے ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

Next Post

لیہ ۔ ممکنہ سیلاب بارے ارلی وارننگ سسٹم کے تحت نشیبی علاقوں کے مکینوں کو بروقت آگاہ کیا جا ئے ۔ ڈی سی او سید واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
file foto
file foto

چوک اعظم (صبح پاکستان)بنک اے ٹی ایم سے رقم چرانے والے چوک اعظم کے رہائشیوں میں سے محمد عرفان گرفتار جبکہ حاجی ریاض فرار کئی ماہ سے غیر قانونی دہندہ کر رہے تھے تفصیلات کے مطابق چوک اعظم کے رہائشی دو افراد محمد عرفان ولد مبارک علی ساکن وارڈ نمبر 3چوک اعظم اور حاجی ریاض نامی ملزمان کے خلاف سائبر کرائم سرکل لاہور میں مقدمہ نمبر 37/16زیر دفعہ 36.37-ETO-2002 R/W 420.468.471.109PPCمورخہ 23/5/2016سلک بنک ٹھوکر نیاز بیگ سے اشعر ہارون سب انسپکٹر ایف آئی اے کی مدعیت میں درج ہو ا مقدمہ کے مطابق گرفتار ملزم سے سات مختلف اے ٹی ایم کارڈ برآمد ہوئیں اور اس نے انکشاف کیا کہ اسے حاجی ریاض نے مختلف ڈیوائسس دیں وہ گزشتہ نو دس ماہ سے یہ کام کر رہے ہیں نامزد ملزمان میں محمدعرفان ریٹائرڈ منیجر مبارک علی مسلم کمرشل بنک چوک اعظم کا بیٹا ہے جبکہ حاجی ریاض سابق وائس چئیرمین ضلع کونسل چوہدری رفیق کا بیٹا، سابق نائب تحصیل ناظم چوبارہ چوہدری محمد اکرم اسراء کا بھائی جبکہ چئیرمین یونین کونسل رفیق آباد چوہدری طاہر کاہلوں جٹ اور منیجر نیشنل بنک فتح پور چوہدری امتیاز کا بہنوئی ہے ذرائع کے مطابق چوک اعظم کے رہائشی شاہد موبائل رپئیر اور نواحی گاؤں کے رہائشی عمران سیال کے بارے بھی گرفتار ملزم نے انکشاف لیے کہ وہ انکے ساتھی ہیں ملزمان کو بچانے کے لئے لیہ کی کئی بااثر سیاسی شخصیات متحرک ہو گئی ہیں جبکہ ایف آئی اے حکام ملزمان کی گرفتاری کے لئے کو شاں ہیں۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر نمائندہ خصوصی چوک اعظم 03136522265

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.