• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تمام ادارے قومی جذبہ سے سرشارہوکر عوامی خدمات انجام دیں ، ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ

webmaster by webmaster
جون 7, 2016
in First Page
0

Pic From  Layyah 06-06-2016(a)لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عمل میں لاکر صارفین کو میعاری اشیا خورد نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے جس کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے قومی جذبہ سے سرشارہوکر خدمات سرانجام دیں تاکہ حقیقی مقاصد کے حصول کو ممکن بنایاجاسکے یہ بات انہوں نے سستے رمضان بازار لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر ،ڈی او سی محبوب احمد ،جی ائے آر ارشد احمد وٹو ،اے سی لیہ عثمان منیر بخاری،ٹی ایم او عثمان جاوید ،ای ائے ڈی ائے محمد طاہر ،تحصیل دار محال محبوب اقبال ،ایس ڈی او بلڈنگ ملک غلام شبیراورسیکورٹی حکام ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے سستے رمضان بازار میں استقبالیہ ،سیکورٹی کاونٹر،خواتین و بزرگوں کے کاونٹرکو مزید بہتر بنانے نرخ نامے نمایاں جگوں پر آوزاں کرنے ،سستے رمضان بازار میں جاری ترقیاتی منصوبے کی جلد تکمیل ،پارکنگ کے مزید بہتر اقدامات اور تمام ضروری اشیائے خورد نوش مقررہ اوقات میں موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ڈی سی اولیہ تمام سٹالز پر گئے اور اشیاے کی کوالٹی چیک کی اور خریداری میں مصروف صارفین سے سہولیات کے بارئے میں دریافت کیا جس پر صارفین نے اطمینان بخش قرار دیا

Post Views: 43
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ دریائے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے حفاظتی بند بنائے جائیں گے ، صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے

Next Post

لیہ ۔ 10فٹ کا ایک پائپ 23ہزار رووپے میں ، نشیب کے عوام ساتھ این جی اوز کا ہاتھ

Next Post

لیہ ۔ 10فٹ کا ایک پائپ 23ہزار رووپے میں ، نشیب کے عوام ساتھ این جی اوز کا ہاتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

Pic From  Layyah 06-06-2016(a)لیہ( صبح پاکستان ) ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب رمضان پیکج کے ذریعے سستے رمضان بازاروں کا انعقاد عمل میں لاکر صارفین کو میعاری اشیا خورد نوش کی ارزاں نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے جس کے حصول کے لیے تمام متعلقہ ادارے قومی جذبہ سے سرشارہوکر خدمات سرانجام دیں تاکہ حقیقی مقاصد کے حصول کو ممکن بنایاجاسکے یہ بات انہوں نے سستے رمضان بازار لیہ کے معائنہ کے موقع پر کہی ۔اس موقع پر اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر ،ڈی او سی محبوب احمد ،جی ائے آر ارشد احمد وٹو ،اے سی لیہ عثمان منیر بخاری،ٹی ایم او عثمان جاوید ،ای ائے ڈی ائے محمد طاہر ،تحصیل دار محال محبوب اقبال ،ایس ڈی او بلڈنگ ملک غلام شبیراورسیکورٹی حکام ہمراہ تھے ۔ڈی سی او لیہ نے سستے رمضان بازار میں استقبالیہ ،سیکورٹی کاونٹر،خواتین و بزرگوں کے کاونٹرکو مزید بہتر بنانے نرخ نامے نمایاں جگوں پر آوزاں کرنے ،سستے رمضان بازار میں جاری ترقیاتی منصوبے کی جلد تکمیل ،پارکنگ کے مزید بہتر اقدامات اور تمام ضروری اشیائے خورد نوش مقررہ اوقات میں موجودگی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔ڈی سی اولیہ تمام سٹالز پر گئے اور اشیاے کی کوالٹی چیک کی اور خریداری میں مصروف صارفین سے سہولیات کے بارئے میں دریافت کیا جس پر صارفین نے اطمینان بخش قرار دیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.