• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ دریائے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے حفاظتی بند بنائے جائیں گے ، صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے

webmaster by webmaster
جون 7, 2016
in First Page
0
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے

کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ کے تقریری مقانلہ جات کے طلبا  میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی جس کے مہامانان گرامی صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے ، محمد تنویر یزداں اسٹنٹ کمشنر کروڑ تھے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ، اس موقعہ پر صاحبزاد ہ فیض الحسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب تعلیم کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور طلباء کے ٹیلنٹ کو بہتر بنانے کیلئے تقریری مقابلہ جات کے پروگراموں سے طلبا کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ان کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے ،طلباء اورطالبات اور ساتذہ کی کاوشوں او رمحنت کو سراہتے ہوئے انہیں مبارک باد دی انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیم کی شعبہ پر خصوصی توجہ دی ہے اور بجٹ میں تعلیم کو زیادہ سے زیادہ فنڈز دئے گئے ہیں جبکہ حکومت نے بجٹ میں کاشتکاروں کوخصوصی مرعات دی ہیں کاشتکار طبقہ خوشحال ہوگا تو ملک بھی مضبوط اور مستحکم ہوگا انہوں نے کہا کہ امسال کروڑ اورفتح پور میں سوئی گیس کی منظوری دی جائے گی جبکہ دریائے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے حفاظتی بند بنائے جائیں گے ،تقریب میں صاحبزادہ فیض الحسن، اسسٹنٹ کمشنر محمد تنویر یزداں سلمی شاکر پرنسپل ماڈل سکول، پرنسپل گرلز ہائی سکول ریلوے روڈ پر وین نے تقریری مقابلہ جات میں اول دوم آنیوالے طلبا ء اورطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ،تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن کروڑ نصر اللہ بھتی ، انچارج ڈپٹی ایجو کیشن زنانہ عظمیٰ رحمان ، اے ای اوز حفیظ قریشی ، پونم حدیقہ ،سدرہ فاروق، شہناز بی بی ،کوثر پروین ،میری روز ،حاجی عامر خلیل ، رانا محمد طارق کونسلر، چئیرمین چوہدری پرویژ ، ملک ظہور حسین ، ملک اکبر پی ای ٹی ٹیچر رہنماماسٹرتوقیرعالم، ایجوکیشن کلرکس اختر قریشی ، غلام مصطفی بھٹی ، ذاولقرنین بھٹی کے علاوہ سکولوں کے طلبا وطالبات اوراساتذہ نے شرکت کی ۔

eeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

Post Views: 20
Tags: karor laleasan news
Previous Post

لیہ ۔ نو تعمیر ماڈل بازار پالیسی سازوں کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب تندور بن گیا

Next Post

لیہ ۔ تمام ادارے قومی جذبہ سے سرشارہوکر عوامی خدمات انجام دیں ، ڈی سی اولیہ سید واجدعلی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے
صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ایم این اے

کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ کے تقریری مقانلہ جات کے طلبا  میں تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی جس کے مہامانان گرامی صاحبزادہ فیض الحسن ایم این اے ، محمد تنویر یزداں اسٹنٹ کمشنر کروڑ تھے تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ، اس موقعہ پر صاحبزاد ہ فیض الحسن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب تعلیم کے شعبہ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور طلباء کے ٹیلنٹ کو بہتر بنانے کیلئے تقریری مقابلہ جات کے پروگراموں سے طلبا کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور ان کی ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے ،طلباء اورطالبات اور ساتذہ کی کاوشوں او رمحنت کو سراہتے ہوئے انہیں مبارک باد دی انہوں نے کہا کہ حکومت نے تعلیم کی شعبہ پر خصوصی توجہ دی ہے اور بجٹ میں تعلیم کو زیادہ سے زیادہ فنڈز دئے گئے ہیں جبکہ حکومت نے بجٹ میں کاشتکاروں کوخصوصی مرعات دی ہیں کاشتکار طبقہ خوشحال ہوگا تو ملک بھی مضبوط اور مستحکم ہوگا انہوں نے کہا کہ امسال کروڑ اورفتح پور میں سوئی گیس کی منظوری دی جائے گی جبکہ دریائے سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے حفاظتی بند بنائے جائیں گے ،تقریب میں صاحبزادہ فیض الحسن، اسسٹنٹ کمشنر محمد تنویر یزداں سلمی شاکر پرنسپل ماڈل سکول، پرنسپل گرلز ہائی سکول ریلوے روڈ پر وین نے تقریری مقابلہ جات میں اول دوم آنیوالے طلبا ء اورطالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ،تقریب میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن کروڑ نصر اللہ بھتی ، انچارج ڈپٹی ایجو کیشن زنانہ عظمیٰ رحمان ، اے ای اوز حفیظ قریشی ، پونم حدیقہ ،سدرہ فاروق، شہناز بی بی ،کوثر پروین ،میری روز ،حاجی عامر خلیل ، رانا محمد طارق کونسلر، چئیرمین چوہدری پرویژ ، ملک ظہور حسین ، ملک اکبر پی ای ٹی ٹیچر رہنماماسٹرتوقیرعالم، ایجوکیشن کلرکس اختر قریشی ، غلام مصطفی بھٹی ، ذاولقرنین بھٹی کے علاوہ سکولوں کے طلبا وطالبات اوراساتذہ نے شرکت کی ۔

eeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee رپورٹ ۔ ظاہر شاہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.