• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔ نالہ کریک میں پانی کی سطح میں تشویشناک اضافہ، نشیب میں زمینی راستہ منقطع ہونے کا قوی امکان

webmaster by webmaster
جون 7, 2016
in First Page
0

pic 6کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نالہ کریک میں پانی کی سطح میں اضافہ ،کچہ کی درجنوں بستیوں کا شہر سے زمینی راستہ منقطع ہونے کے قوی امکان ،تفصیل کے مطابق گذشتہ سیلاب میں کوٹ سلطا ن شہر اور کچہ کے مواضعات کا ملانے والا خونن پل ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث کچہ کی درجنوں بستیوں کے سینکڑوں مکینوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا جس سے نہ صرف اہل علاقہ بلکہ امدادی ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا بعد ازاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے زمینی رابطہ بحال کرنے کے لیے عارضی طور پر لوہے کا پل رکھا گیا مگر پانی خشک ہوتے ہی اسے بھی اٹھا لیا گیا پل کے اٹھا لیے جانے کے بعد اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت پل کے ساتھ بہنے والا نالہ کریک کے ساتھ مٹی لگا کا عارضی راستہ بنا لیا تھا مگر حکومتی بے حسی کے سبب اتنا عرصہ گزرنے کے باوجو پل کی تعمیر کی طرف کوئی توجہ نہ دی گئی اب نالہ کریک میں پانی کی سطح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور نالہ کریک کے پانی کی سطح خونن پل کے مقام پر بنائے گئے کچے راستہ سے چند انچ نیچے ہے جس طرح سے نالہ کریک میں پانی کی سطح بلند ہو ر ہی ہے جس کے پیش نظرآنے والے چند دنوں میں کسی بھی وقت یہ پانی اس کچے راستہ کو عبور کر کے خونن نہر میں داخل ہو جائے گا اور ایک بار بھر کچہ کے کئی مواضعات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو جا ئے گا اہل علاقہ غلام صدیق،محمد عثمان ،محمد خالد ،نبی بخش ،محمد رمضان دستی ،محمد ارشد لٹی،محمد نواز چانڈیہ اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ خونن پل کے ساتھ بنائے گئے کچہ راستہ پر مٹی ڈال کر اس کو مزید بلند کیا جائے تاکہ نالہ کریک کا پانی خونن نہر میں نہ جا سکے اور کچہ کی درجنوں بستیوں کے سینکڑوں مکینوں کا شہر سے رابطہ بحال رہے ۔
رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

Post Views: 49
Tags: kotsultan news
Previous Post

Five PTI MNAs rebellion against CM Khattak

Next Post

لیہ ۔ نو تعمیر ماڈل بازار پالیسی سازوں کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب تندور بن گیا

Next Post

لیہ ۔ نو تعمیر ماڈل بازار پالیسی سازوں کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب تندور بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

pic 6کوٹ سلطان (صبح پا کستان) نالہ کریک میں پانی کی سطح میں اضافہ ،کچہ کی درجنوں بستیوں کا شہر سے زمینی راستہ منقطع ہونے کے قوی امکان ،تفصیل کے مطابق گذشتہ سیلاب میں کوٹ سلطا ن شہر اور کچہ کے مواضعات کا ملانے والا خونن پل ٹوٹ گیا تھا جس کے باعث کچہ کی درجنوں بستیوں کے سینکڑوں مکینوں کا شہر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا جس سے نہ صرف اہل علاقہ بلکہ امدادی ٹیموں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا بعد ازاں ضلع انتظامیہ کی جانب سے زمینی رابطہ بحال کرنے کے لیے عارضی طور پر لوہے کا پل رکھا گیا مگر پانی خشک ہوتے ہی اسے بھی اٹھا لیا گیا پل کے اٹھا لیے جانے کے بعد اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت پل کے ساتھ بہنے والا نالہ کریک کے ساتھ مٹی لگا کا عارضی راستہ بنا لیا تھا مگر حکومتی بے حسی کے سبب اتنا عرصہ گزرنے کے باوجو پل کی تعمیر کی طرف کوئی توجہ نہ دی گئی اب نالہ کریک میں پانی کی سطح میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور نالہ کریک کے پانی کی سطح خونن پل کے مقام پر بنائے گئے کچے راستہ سے چند انچ نیچے ہے جس طرح سے نالہ کریک میں پانی کی سطح بلند ہو ر ہی ہے جس کے پیش نظرآنے والے چند دنوں میں کسی بھی وقت یہ پانی اس کچے راستہ کو عبور کر کے خونن نہر میں داخل ہو جائے گا اور ایک بار بھر کچہ کے کئی مواضعات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو جا ئے گا اہل علاقہ غلام صدیق،محمد عثمان ،محمد خالد ،نبی بخش ،محمد رمضان دستی ،محمد ارشد لٹی،محمد نواز چانڈیہ اور دیگر نے مطالبہ کیا ہے کہ خونن پل کے ساتھ بنائے گئے کچہ راستہ پر مٹی ڈال کر اس کو مزید بلند کیا جائے تاکہ نالہ کریک کا پانی خونن نہر میں نہ جا سکے اور کچہ کی درجنوں بستیوں کے سینکڑوں مکینوں کا شہر سے رابطہ بحال رہے ۔ رپورٹ ۔ ملک فہیم منجوٹھہ پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.