ای اسٹامپ پیپرسسٹم بارے اسٹامپ فروشوں ،ریونیواہلکاروں کی ٹریننگ ورکشاپ ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی بورڈ ساجد لطیف لیہ (صبح پا...
Read moreDetailsآرٹس کونسل ڈیر ہ غازی خان کے زیر اہتمام فوک میوزیکل پروگرام راول بلوچ لیہ لیہ (صبح پا کستان )...
Read moreDetailsنشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ڈی سی او...
Read moreDetailsمویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس file foto چوک اعظم(صبح...
Read moreDetailsبھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ۔ مہر اصغر پپو لیہ(صبح پا کستان )...
Read moreDetailsضلعی امن کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ کو ارڈنیشن آفیسر کی زیر قیادت امن واک لیہ (صبح پا کستان)محرم الحرام...
Read moreDetailsپریس کلب کے زیر اہتمام تعلیم اور امن کے عنوان سے سیمنار کا انعقاد تعلیم انسان کو معاشرے میں رہنے...
Read moreDetailsمقررہ وقت سے قبل بنک بند ؟ بنک کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین میں مایوسی لیہ(صبح پا کستان)حبیب بنک لیہ سٹاف نے...
Read moreDetailsپو لیس اور خفیہ اداروں کاسرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار چو ک اعظم ( صبح پا کستان )پو لیس...
Read moreDetailsمحفل مشاعرہ ڈویژنل آرٹس کونسل کی سرگرمیوں کادائرہ کار ڈویژن سے ضلعی سطح تک پھیلایا جارہا ہے ۔خان محمد اسد...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsمحکمہ تعلیم ، دوران ملازمت فوت ، میڈ یکل ان فٹ ہو نے والے ملازمین کے ورثا سے در خواستیں طلب
لیہ (صبح پا کستان)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم چوہدری محمد منشا ء میو نے بتا یا کہ محکمہ تعلیم کے ایسے ملا زمین جو دوران ملا زمت فوت ہو گئے ہیں یا میڈیکل ان فٹ ہو نے کی بنا ء پر ریٹا ئرڈ ہو چکے ہیں کی اولا د میں سے کسی ایک بچے یا بچی اور بیو ہ کی تعینا تی بطور جو نیئر کلر ک کرنے کے لئے کمپیو ٹر ٹائپنگ ٹیسٹ کے لئے درخواستیں ای ڈی او آفس میں 18اکتو بر تک جمع کر ائی جا سکتی ہیں اور سابقہ دی گئی تمام درخواستیں منسوخ کر دی گئی ہیں اور کمپیو ٹر ٹا ئپنگ ٹیسٹ کے لئے دوبا رہ اطلا ع دی جا ئے گی ۔ ای ڈی او نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر ز و سکو لو ں کے سربراہا ن کو ایک مراسلہ کے ذریعے مستحق امیدواران کی درخواستیں جمع کرانے کے لئے ہدایا ت دیں ہیں ۔ یہ با ت انہو ں نے ایک مراسلہ میں بتائی ۔