بھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ۔ مہر اصغر پپو
لیہ(صبح پا کستان ) انڈیا کے ساتھ جنگ میں پاکستانی متحد اور بھر پور جواب دینے کے لئے ہر وقت تیار ہیں ان خیالات کا اظہار سیاسی و سماجی رہنما مہر اصغر پپو ونجھیرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اپنی ذاتی رنجشیں بھلا کر بھارت کے ناپاک عزائم کے خلاف متحد ہو جائیں ۔ مہر اصغر پپو کا کہنا تھا کہ بھارتی دہشت گردی پر اسلامی سربراہی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کیلے اب فیصلہ کرنا ہو گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اگر بھارت کے ساتھ جنگ ہو ئی تو وہ ہزاروں دوستوں سمیت ہر فورم پر انڈیا کا مقابلہ کریں گے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








