• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس

webmaster by webmaster
اکتوبر 2, 2016
in First Page
0

مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس

file foto
file foto

چوک اعظم(صبح پا کستان) وارڈ نمبر 2میں مویشی ہسپتال کے نزدیک مکان میں بیمار جانور اوربدبوذہ گوشت شہریوں کوفروخت کیا جانے لگا،پورے محلہ میں ناقص گوشت کی بدبو پھیلی ہوئی ہے،گردونواح کے علاقے کے ہوٹلوں پر بھی اس گوشت کو سپلائی کیاجاتا ہے ،ریسکیو15اورمقامی تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی،گھروالوں نے دروازہ نہ کھولا ،پولیس نے یہ کہتے ہوئے کاروائی نہ کی کہ یہ معاملہ ویٹرنری ڈاکٹر کا ہے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اہل محلہ نے میڈیا نمائندگان کو اطلاع دی کہ مویشی ہسپتال وارڈ نمبر2کے نزدیک ایک مکان میں محمدصدیق عرف ننھا ولدمحمدسلیم نامی قصائی اپنے مکان میں ناقص اوربیمار جانور کا گوشت بنا رہا ہے اوراس گوشت کو شاپرزمیں ڈال کر چوک اعظم کے گردونواح کے ہوٹلوں پر سپلائی کیا جارہا ہے جس پر مقامی میڈیا نمائندگان پہنچے تو مکان میں موجود افراد نے مکان کا دروازہ نہ کھولا جس پر ریسکیو15کو اطلاع دی گی ریسکیو15موقع پر پہنچ گئی تو انہوں نے مقامی تھانے میں بھی اطلاع دی تو تھانہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے بھی مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن انہوں نے دروازہ نہ کھولا مکان کے اندر سے شدید بدبو آرہی تھی مقامی پولیس کے ASIمحمدیونس نے کہاکہ یہ سارا معاملہ ویٹرنری ڈاکٹر کا ہے اگر ویٹرنری ڈاکٹر ہمیں درخواست دے گا تو ہم اس قصائی کے خلاف کاروائی کریں گے اہلیان چوک اعظم نے کہاکہ یہ قصائی بیمار جانور ذبح کرکے ہوٹلوں پر فروخت کرتا ہے ۔جب کہ اہل محلہ نے ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا تو چار گھنٹے بعد ویٹرنری ڈاکٹر اعجاز الٰہی تھانہ چوک اعظم پہنچا پولیس ساتھ لیجاکر صدیق عرف ننھا کا گھر چیک کیا توتمام ناقص گوشت غائب کردیا گیا تھا اور گھر کے فرش کو دھو دیا گیا تھا ۔اہل علاقہ محمد رمضان ، شفیق احمد ،نذیر احمد اور منور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیمار اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے میں پولیس اور ویٹرنری عملہ ملا ہوا ہے پولیس باقاعدہ منتھلی لیتی ہے اس لیئے جس وقت پولیس موقعہ پر پہنچی تو کئی من مضر صحت گوشت موجود تھا لیکن پولیس نے کاروائی نہ کی ویٹرنری ڈاکٹر چار گھنٹے بعد آیا جس وقت تک گوشت ٹھکانے لگایا جا چکا تھا ۔اہلیان چوک اعظم نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوک اعظم کو سلاٹر ہاؤس چالو کیا جائے اور ویٹرنری ڈاکٹر کو پابند کیا جائے کہ اپنی موجودگی میں صحت مند جانور ذبح کرائیں ۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر

Post Views: 36
Tags: chok azam news
Previous Post

کوٹ سلطان نیوز ( رپورٹ ) مہر زاہد سرفراز واندر

Next Post

لیہ ۔ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی او سید واجدعلی شاہ

Next Post

لیہ ۔ نشیب کے مکینوں کو دریائی کٹاو سے محفوظ رکھنے کے لیے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی او سید واجدعلی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

مویشی ہسپتال کے نزدیک بیمار جانور اوربدبوزد ہ گوشت برائے فروخت ، پو لیس بے بس

file foto
file foto

چوک اعظم(صبح پا کستان) وارڈ نمبر 2میں مویشی ہسپتال کے نزدیک مکان میں بیمار جانور اوربدبوذہ گوشت شہریوں کوفروخت کیا جانے لگا،پورے محلہ میں ناقص گوشت کی بدبو پھیلی ہوئی ہے،گردونواح کے علاقے کے ہوٹلوں پر بھی اس گوشت کو سپلائی کیاجاتا ہے ،ریسکیو15اورمقامی تھانے کی پولیس موقع پر پہنچ گئی،گھروالوں نے دروازہ نہ کھولا ،پولیس نے یہ کہتے ہوئے کاروائی نہ کی کہ یہ معاملہ ویٹرنری ڈاکٹر کا ہے،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اہل محلہ نے میڈیا نمائندگان کو اطلاع دی کہ مویشی ہسپتال وارڈ نمبر2کے نزدیک ایک مکان میں محمدصدیق عرف ننھا ولدمحمدسلیم نامی قصائی اپنے مکان میں ناقص اوربیمار جانور کا گوشت بنا رہا ہے اوراس گوشت کو شاپرزمیں ڈال کر چوک اعظم کے گردونواح کے ہوٹلوں پر سپلائی کیا جارہا ہے جس پر مقامی میڈیا نمائندگان پہنچے تو مکان میں موجود افراد نے مکان کا دروازہ نہ کھولا جس پر ریسکیو15کو اطلاع دی گی ریسکیو15موقع پر پہنچ گئی تو انہوں نے مقامی تھانے میں بھی اطلاع دی تو تھانہ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے بھی مکان کا دروازہ کھٹکھٹایا لیکن انہوں نے دروازہ نہ کھولا مکان کے اندر سے شدید بدبو آرہی تھی مقامی پولیس کے ASIمحمدیونس نے کہاکہ یہ سارا معاملہ ویٹرنری ڈاکٹر کا ہے اگر ویٹرنری ڈاکٹر ہمیں درخواست دے گا تو ہم اس قصائی کے خلاف کاروائی کریں گے اہلیان چوک اعظم نے کہاکہ یہ قصائی بیمار جانور ذبح کرکے ہوٹلوں پر فروخت کرتا ہے ۔جب کہ اہل محلہ نے ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کیا گیا تو چار گھنٹے بعد ویٹرنری ڈاکٹر اعجاز الٰہی تھانہ چوک اعظم پہنچا پولیس ساتھ لیجاکر صدیق عرف ننھا کا گھر چیک کیا توتمام ناقص گوشت غائب کردیا گیا تھا اور گھر کے فرش کو دھو دیا گیا تھا ۔اہل علاقہ محمد رمضان ، شفیق احمد ،نذیر احمد اور منور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیمار اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے میں پولیس اور ویٹرنری عملہ ملا ہوا ہے پولیس باقاعدہ منتھلی لیتی ہے اس لیئے جس وقت پولیس موقعہ پر پہنچی تو کئی من مضر صحت گوشت موجود تھا لیکن پولیس نے کاروائی نہ کی ویٹرنری ڈاکٹر چار گھنٹے بعد آیا جس وقت تک گوشت ٹھکانے لگایا جا چکا تھا ۔اہلیان چوک اعظم نے ڈی سی او لیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ چوک اعظم کو سلاٹر ہاؤس چالو کیا جائے اور ویٹرنری ڈاکٹر کو پابند کیا جائے کہ اپنی موجودگی میں صحت مند جانور ذبح کرائیں ۔ رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.