مقررہ وقت سے قبل بنک بند ؟ بنک کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین میں مایوسی
لیہ(صبح پا کستان)حبیب بنک لیہ سٹاف نے مقررہ وقت سے قبل بنک بند کر دیا کھاتہ داروں،سرکاری ملازمین کو تنخواہ کے حصو ل میں مایوسی ملی تفصیل کے مطابق گذشتہ روز (ہفتہ)کو مرکزی برانچ حبیب بنک لیہ میں مارننگ ٹائم کے بعد ساڑھے بارہ بجے بنک کلوز ہونے کا نوٹس بنک گیٹ پر ا?ویزاں کر دیا گیا بعد دوپہر بنک ?نے والے کھاتہ داران اور سرکاری ملازمین خواتین و حضرات اہلکاروں نے بڑی تعداد میں بنک سے رجوع کیا تو بنک گیٹ پر چسپاں بنک بند ہونے کا نوٹس دیکھ کر مایوس واپس لوٹ گئے یہان یہ بات یاد رہے کہ ہفتہ کے دن بھی ڈسٹرکٹ برانچ میں دفتری اوقات میں بنکنگ کا عمل جاری رہتاہے نامعلوم وجوہات کے تحت لیہ میں بنک ٹائم قبل از وقت ا?ف ہونے جانے پر کھاتہ داران نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی