پو لیس اور خفیہ اداروں کاسرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار
چو ک اعظم ( صبح پا کستان )پو لیس کا خفیہ اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن دو مشکوک افراد گرفتار تفصیل کے مطا بق چو ک اعظم میں گزشتہ روز مقامی پو لیس نے ایس ایچ او سرفراز گاڈی کی سربراہی میں خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ شہر کے مختلف مقامات میں سرچ آپریشن کیا پچیس سے زائد افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی دوران آپریشن دومشکوک موٹر سائیکل سوار افراد گرفتارکیا گیا جہنیں بعد آزاں شناخت کرانے پر تھانے سے رہا کر دیا گیا ۔۔
رپورٹ ۔ محمد عمر شاکر
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








