لیہ (مہر کامران تهند سے ) ضلع لیہ کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسل و میونسپل کمیٹیوں کے الیکشن اپنے...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ) ڈیسک ڈی سی او کی جگہ لینے والے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کی اختیارات پر مشتمل تجاویز...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان)سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) سینئرصحافی ارشاد حسین رونگھہ کے بھتیجے کی وفات پر ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان کی زیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے گو...
Read moreDetailsشہدائے اے پی ایس پشاور کو قوم کا سلام آج 16 دسمبر کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میلادکمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آبادمیں سجادبھٹی کے مکان پرمنعقدہ محفل میلادمصطفی سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsبلدیاتی الیکشن کے لیے پارٹی فیصلوں کا احترام کیا جانے پر اتفاق الیکشن 2018ء کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن( صبح پا کستان)ڈی سی او واجد علی شاہ و ڈی پی او محمد علی ضیا ء نے...
Read moreDetailsپرچم کشائی،قومی ترانہ،مارچ پاسٹ،پی ٹی شو،سلامی،حلف برداری وٹیبلوز کے شاندار مظاہرے ڈی سی او و ڈی پی او نے نمایاں...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails
لیہ(صبح پا کستان)سائلین کو تھانہ میں عزت دینا ہی پولیس کلچر میں تبدیلی ہے،مقدمات کی تفتیش کسی بھی دباؤ سے مبراہوکر خالصتاً میرٹ پر کی جائے یہ بات ڈی پی او کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن کے ساتھ منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہو ئے کہی ۔تفصیلات کے مطابق مقدمات کی تفتیش کی مانیٹرنگ کیلئے پولیس لائن لیہ میں تھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن سے منعقدہ میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل محمداصغراولکھ،ریڈرامام بخش اورتھانہ جات کے انچارج انویسٹی گیشن شریک ہوئے دوران میٹنگ تھانہ جات کے زیرتفتیش مقدمات زیربحث لائے گئے جبکہ سنگین مقدمات میں کی جانے والی تفتیش کاجائزہ لیاگیا ڈی پی او دوران میٹنگ ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ مقدمات کی تفتیش کسی بھی دباؤ سے مبراہوکر خالصتاً میرٹ پر کی جائے کسی بے گناہ شخص کو چالان عدالت نہ کیاجائے مقدمات کو بلاوجہ پنڈنگ نہ رکھاجائے اگروقوعہ جھوٹاہوتو بلاتاخیرمقدمہ کو خارج کیاجائے انھوں نے کہا کہ تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آئیں سائلین کوتھانہ میں عزت دیناہی پولیس کلچر میں تبدیلی ہے ڈی پی او لیہ نے کہا کہ مظلوم کی حق رسی اور ظالم کو کیفرکردار تک پہنچانے میں کوئی کسر نہ چھوڑیں۔