شہدائے اے پی ایس پشاور کو قوم کا سلام
آج 16 دسمبر کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن تاریخ کا دھارا تبدیل ہوا اور پاکستان دو ٹکڑے ہوا ۔
اور اسی دن 2 سال پہلے اے پی ایس کے معصوم بچوں کو ابدی نیند سلا دیا گیا ۔
بلاشبہ 16 دسمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں عظیم ترین سانحوں کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا۔