• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ کائنات میں جس کوبھی عظمت ملی وہ نبی کریم کے صدقے سے ہی ملی ۔علامہ محمدشبیرالحسن الباروی

webmaster by webmaster
دسمبر 16, 2016
in First Page
0

indexلیہ(صبح پا کستان)میلادکمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آبادمیں سجادبھٹی کے مکان پرمنعقدہ محفل میلادمصطفی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمدشبیرالحسن الباروی نے کہا ہے کہ رسول کریم کی عظمت سب سے بلند ہے۔محفل میلادمصطفی کی صدارت مولاناغلام محمدباروی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری محمداسماعیل نظامی نے جبکہ نعت شریف پیش کرنے کی سعادت قاری سعیداکبرباروی، محمدکامران چشتی، حافظ عبدالحمیدچشتی، محمدصدیق پرہار، محمدعدنان اوردیگرنعت خوانوں نے حاصل کی۔سیّدفاخرعباس شاہ نقیب محفل تھے۔علامہ محمدشبیرالحسن الباروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کائنات میں جس کوبھی عظمت ملی وہ نبی کریم کے صدقے سے ہی ملی۔اللہ کے پیارے محبوب کے قدم مبارک زمین پرلگے تواللہ تعالیٰ نے پوری زمین کومسجدبنادیا۔انہوں نے کہاکہ جوبھی دامن مصطفی سے وابستہ ہوگیا اس کوبھی عظمتیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ دامن مصطفی سے وابستہ ہوجائیں دنیاوآخرت میں عظمت ملے گی۔ محفل میلادمصطفی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

محلہ غریب آبادجمن شاہ میں ایک عظیم الشان محفل جشن عیدمیلادالنبی بیس دسمبر کو منعقد ہو گی
لیہ(صبح پا کستان)نزدریلوے پھاٹک محلہ غریب آبادجمن شاہ میں ایک عظیم الشان محفل جشن عیدمیلادالنبی بیس دسمبربروزمنگل دن گیارہ بجے منعقد ہورہی ہے۔ جس کی صدارت پیرخواجہ اللہ بخش تونسوی آف تونسہ شریف کریں گے۔صدرجماعت اہلسنت تحصیل لیہ علامہ پروفیسراحمدرضااعظمی خطاب کریں گے۔محمدعمران بریال، محمدطارق عطاری، محمدصادق سلیم مدنی،محمداسلم شاہ،محمدصدیق پرہارہدیہ نعت پیش کریں گے۔ محمدمزمل مصطفائی اسٹیج سیکرٹری ہوں گے۔ یہ بات میزبان محفل منظورحسین سیال نے بتائی۔
رپورٹ۔ صدیق پڑھاڑ

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ صوبائی وزیر ملک ندیم کامران سے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی ملاقات

Next Post

Nation observes second anniversary of APS carnage today

Next Post
Nation observes second anniversary of APS carnage today

Nation observes second anniversary of APS carnage today

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

indexلیہ(صبح پا کستان)میلادکمیٹی سگ حسنینیہ کے زیراہتمام محلہ فیض آبادمیں سجادبھٹی کے مکان پرمنعقدہ محفل میلادمصطفی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ محمدشبیرالحسن الباروی نے کہا ہے کہ رسول کریم کی عظمت سب سے بلند ہے۔محفل میلادمصطفی کی صدارت مولاناغلام محمدباروی نے کی۔تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری محمداسماعیل نظامی نے جبکہ نعت شریف پیش کرنے کی سعادت قاری سعیداکبرباروی، محمدکامران چشتی، حافظ عبدالحمیدچشتی، محمدصدیق پرہار، محمدعدنان اوردیگرنعت خوانوں نے حاصل کی۔سیّدفاخرعباس شاہ نقیب محفل تھے۔علامہ محمدشبیرالحسن الباروی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کائنات میں جس کوبھی عظمت ملی وہ نبی کریم کے صدقے سے ہی ملی۔اللہ کے پیارے محبوب کے قدم مبارک زمین پرلگے تواللہ تعالیٰ نے پوری زمین کومسجدبنادیا۔انہوں نے کہاکہ جوبھی دامن مصطفی سے وابستہ ہوگیا اس کوبھی عظمتیں ملیں۔انہوں نے کہا کہ دامن مصطفی سے وابستہ ہوجائیں دنیاوآخرت میں عظمت ملے گی۔ محفل میلادمصطفی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

محلہ غریب آبادجمن شاہ میں ایک عظیم الشان محفل جشن عیدمیلادالنبی بیس دسمبر کو منعقد ہو گی لیہ(صبح پا کستان)نزدریلوے پھاٹک محلہ غریب آبادجمن شاہ میں ایک عظیم الشان محفل جشن عیدمیلادالنبی بیس دسمبربروزمنگل دن گیارہ بجے منعقد ہورہی ہے۔ جس کی صدارت پیرخواجہ اللہ بخش تونسوی آف تونسہ شریف کریں گے۔صدرجماعت اہلسنت تحصیل لیہ علامہ پروفیسراحمدرضااعظمی خطاب کریں گے۔محمدعمران بریال، محمدطارق عطاری، محمدصادق سلیم مدنی،محمداسلم شاہ،محمدصدیق پرہارہدیہ نعت پیش کریں گے۔ محمدمزمل مصطفائی اسٹیج سیکرٹری ہوں گے۔ یہ بات میزبان محفل منظورحسین سیال نے بتائی۔ رپورٹ۔ صدیق پڑھاڑ

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.