• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ صوبائی وزیر ملک ندیم کامران سے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی ملاقات

webmaster by webmaster
دسمبر 15, 2016
in First Page
0

بلدیاتی الیکشن کے لیے پارٹی فیصلوں کا احترام کیا جانے پر اتفاق
الیکشن 2018ء کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم ایم این اے کی مشاورت سے ہو گی ، صو بائی وزیر کی یقین دہا نی
indexلیہ( صبح پا کستان )صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،ہاوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ ملک ندیم کامران سے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی ملاقات۔ملاقات میں ضلع لیہ میں الیکشن 2018ء کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم ایم این اے صاحبزاہ فیض الحسن کی مشاورت سے تقسیم کرنے اور گراس روٹ لیول تک پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے تنظیم سازی کے فیصلے کیے گئے۔تفصیل کے مطابق ایم این اے صاحبزاہ فیض الحسن سواگ نے صوبائی وزیر ملک ندیم کامران سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد بتایا گیا کہ بلدیاتی الیکشن کے لیے پارٹی فیصلوں کا احترام کیا جاے گااور الیکشن 2018ء کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم ایم این اے کی مشاورت سے دی جائیں گی اور پارٹی کو گراس روٹ لیول تک مضبوط بنانے اور تنظیم سازی کے لیے کارکنوں و بلدیاتی نمائندوں کی راے کو ملحوظ خاطر رکھنے کے علاوہ بلدیاتی اداروں کے نو منتحب نمائندوں سے عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کے سلسلہ میں رہنمائی، معاونت و مشاورت سے مکمل کیے جائیں گے۔ملاقات کے دوران سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ،یوسی چیئر مین محبوب الحسن سواگ بھی ہمراہ تھے۔

Post Views: 26
Tags: layyah visit
Previous Post

High-level reshuffle in the Army, new DG ISPR appointed Pakistan

Next Post

لیہ۔ کائنات میں جس کوبھی عظمت ملی وہ نبی کریم کے صدقے سے ہی ملی ۔علامہ محمدشبیرالحسن الباروی

Next Post

لیہ۔ کائنات میں جس کوبھی عظمت ملی وہ نبی کریم کے صدقے سے ہی ملی ۔علامہ محمدشبیرالحسن الباروی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

بلدیاتی الیکشن کے لیے پارٹی فیصلوں کا احترام کیا جانے پر اتفاق الیکشن 2018ء کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم ایم این اے کی مشاورت سے ہو گی ، صو بائی وزیر کی یقین دہا نی indexلیہ( صبح پا کستان )صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ،ہاوسنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجئیرنگ ملک ندیم کامران سے ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کی ملاقات۔ملاقات میں ضلع لیہ میں الیکشن 2018ء کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم ایم این اے صاحبزاہ فیض الحسن کی مشاورت سے تقسیم کرنے اور گراس روٹ لیول تک پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے تنظیم سازی کے فیصلے کیے گئے۔تفصیل کے مطابق ایم این اے صاحبزاہ فیض الحسن سواگ نے صوبائی وزیر ملک ندیم کامران سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد بتایا گیا کہ بلدیاتی الیکشن کے لیے پارٹی فیصلوں کا احترام کیا جاے گااور الیکشن 2018ء کے لیے پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم ایم این اے کی مشاورت سے دی جائیں گی اور پارٹی کو گراس روٹ لیول تک مضبوط بنانے اور تنظیم سازی کے لیے کارکنوں و بلدیاتی نمائندوں کی راے کو ملحوظ خاطر رکھنے کے علاوہ بلدیاتی اداروں کے نو منتحب نمائندوں سے عوامی فلاح و بہبود کے کاموں کے سلسلہ میں رہنمائی، معاونت و مشاورت سے مکمل کیے جائیں گے۔ملاقات کے دوران سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ،یوسی چیئر مین محبوب الحسن سواگ بھی ہمراہ تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.