لیہ(صبح پا کستان) سانحہ آرمی پبلک سکو ل پشاور کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے گو رنمنٹ ایم سی ہائی سکو ل میں تقریب منعقد ہو ئی جس کی صدارت پر نسپل شرافت علی بسرا نے کی۔تقریب میں حاجی محمد صادق، ملک عاشق حسین سہو، مولا نا عبدالشکور نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ان کی قربا نیو ں کی بد ولت آج ہمیں امن نصیب ہوا ہے اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ وطن عزیز کے تحفظ کی خا طر اپنی جا نو ں کا نذرانہ دے دیں گے مگر ملک پر کسی قسم کی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ تقریب میں بچوں نے شہداء اے پی ایس کوسیلوٹ پیش کیا اور دعائے مغفرت کرائی گئی۔