کروڑ لعل عیسن (حافظ خلیل سے)رانا انیس الرحمن، سفیر راجپوت رانا جہانزیب اکبر، بانی و قائد RMMP راؤ فخر عباس...
Read moreDetailsملتان (صبح پاکستان ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق چین کے زرعی ادارے چائنیز اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز(CAAS)کے اعلیٰ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )یونیورسٹی آف لیہ میں جدید فزکس لیب کا افتتاح کردیا گیا۔ ایم پی اے سمیہ عطا شاہانی...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا لائیوسٹاک کے لیے انقلابی اقدام۔جانوروں کی بروقت ویکسی نیشن،دیہی معیشت کو...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (حافظ خلیل سے)چک نمبر 149 بی ٹی ڈی اے کا رہائشی، ایف سی کا فرض شناس اہلکار...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( حافظ خلیل احمد ) حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع بھر میں جشن آزادی کی تقریبات...
Read moreDetailsملتان (صبح پاکستان) ایم این ایس یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان میں فنڈز، پلاننگ اینڈ فنانس کمیٹی (FNPC) کا...
Read moreDetailsبہاولپور ( صبح پاکستان ) وزیر توانائی نے عوام کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے200 کیٹاگری سے نکال کر 300...
Read moreDetailsلیّہ انجمن تاجران ( باروی گروپ ) کے صدر واحد بخش باروی نےپریس کانفرنس میں شہر میں ہونے والے نا...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان) پوزیرا علی نجاب مریم نوازشریف کالیہ کے دریائی علاقوں کے لیے ایک اور احسن اقدام۔بیٹ مونگھڑ کو...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک سلوگن کے تحت جشن آزادی کے سپورٹس ایونٹ جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے معرکہ حق جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ننھے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے خوب داد وصول کی۔ میچ کے مہمانان خصوصی سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ ن عابد انوار علوی، ثنا الله خان خٹک، نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ میڈم صنوبر گل، غلام علی شاہ اور دیگر نے شرکت کی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر امتیاز بھٹی نے اس موقع پر بتایا کہ جشن آزادی کھیلوں کے مقابلے 14 اگست تک جاری رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ کھیلوں کے مقابلے معرکہ حق اور تحریک آزادی کے ہیروز کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں جس سے نوجوان نسل کو آگے بڑھ کر ملک و قوم کے لئے کچھ کرنے کا پلیٹ فارم اور جذبہ میسر آ رہا ہے