• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ،سانول سنگت کے زیر اہتمام ممتاز سیاست دان ملک نیاز احمد جھکڑ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

webmaster by webmaster
اپریل 6, 2026
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ  ،سانول سنگت کے زیر اہتمام  ممتاز سیاست دان ملک نیاز احمد جھکڑ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لیہ {صبح پا کستان } ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سانول سنگت کے زیر اہتمام سرائیکی وسیب کے ممتاز سیاست دان ملک نیاز احمد جھکڑ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا جس میں مرحوم کے صاحب زادے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک اویس حیدر جھکڑ ،سابق ایم پی اے جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گجر ،ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ ملک شعیب امیر اعوان ،سابق ایم پی اے بابر خان کھیتران ،،سابق تحصیل ناظم ملک منظور جوتہ ،سابق تحصیل نائب ناظم عابد انوار علوی ،سماجی راہنماءعمر شاکر ،کالم نگار سید عمران علی شاہ ،سابق صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی ،صدر انجمن صحافیان کامران تھند ،صدر ایمراء فرید اللہ چوہدری ،پیپلز پارٹی کے راہنماء ارشاد بھٹی ،سٹڈی سرکل کے خالد خان میرانی اور اکبر خان گورمانی ،سابق اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان آصف خان کھیتران ،سابق صدر بار کونسل اسلم ارشد سیہڑ ،صحافی و سماجی راہ نماء انجم صحرائی ،سابق سٹی صدرغفار خان،صدر پریس کلب محسن عدیل ،پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے صدر جناب میاں شمشاد سرائی ،سماجی راہنماء ناچیزآرگنائزر محمد صابرعطاء ،نے ملک نیاز احمد جھکڑ مرحوم کی سیاسی جدو جہد اور عملی زندگی پر بھرپور گفتگو کی
تمام مقررین نے ان کی سیاسی جدو جہد کو سراہا
یہ تعزیتی سیمینار اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام تھا جس میں مسلم۔لیگ ن،تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت تحریک استقلال کے نمائندہ افراد نے شرکت کی
تقریب میں سماجی راہنماء ملک رب نواز ڈنہار ،محمد رضوان ،محسن دستی جنرل سیکرٹری پریس کلب رانا خالد شوق ،وسیم نواز ایڈووکیٹ اورروشن نواز کھیڑ نے خصوصی شرکت کی

Post Views: 59
Tags: layyah news
Previous Post

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کے سینئراہلکار عبدالمجیدجکھڑ کی جونیئرکلرک کے عہدے پر ترقی

Next Post

انسانی حقوق گروپوں کی اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کی حالت زار پر تشویش

Next Post
انسانی حقوق گروپوں کی اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کی حالت زار پر تشویش

انسانی حقوق گروپوں کی اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی بچوں کی حالت زار پر تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں سانول سنگت کے زیر اہتمام سرائیکی وسیب کے ممتاز سیاست دان ملک نیاز احمد جھکڑ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا جس میں مرحوم کے صاحب زادے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک اویس حیدر جھکڑ ،سابق ایم پی اے جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گجر ،ایم پی اے کرنل ریٹائرڈ ملک شعیب امیر اعوان ،سابق ایم پی اے بابر خان کھیتران ،،سابق تحصیل ناظم ملک منظور جوتہ ،سابق تحصیل نائب ناظم عابد انوار علوی ،سماجی راہنماءعمر شاکر ،کالم نگار سید عمران علی شاہ ،سابق صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی ،صدر انجمن صحافیان کامران تھند ،صدر ایمراء فرید اللہ چوہدری ،پیپلز پارٹی کے راہنماء ارشاد بھٹی ،سٹڈی سرکل کے خالد خان میرانی اور اکبر خان گورمانی ،سابق اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان ملتان آصف خان کھیتران ،سابق صدر بار کونسل اسلم ارشد سیہڑ ،صحافی و سماجی راہ نماء انجم صحرائی ،سابق سٹی صدرغفار خان،صدر پریس کلب محسن عدیل ،پیپلز پارٹی کلچرل ونگ کے صدر جناب میاں شمشاد سرائی ،سماجی راہنماء ناچیزآرگنائزر محمد صابرعطاء ،نے ملک نیاز احمد جھکڑ مرحوم کی سیاسی جدو جہد اور عملی زندگی پر بھرپور گفتگو کی تمام مقررین نے ان کی سیاسی جدو جہد کو سراہا یہ تعزیتی سیمینار اپنی نوعیت کا منفرد پروگرام تھا جس میں مسلم۔لیگ ن،تحریک انصاف ،پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی سمیت تحریک استقلال کے نمائندہ افراد نے شرکت کی تقریب میں سماجی راہنماء ملک رب نواز ڈنہار ،محمد رضوان ،محسن دستی جنرل سیکرٹری پریس کلب رانا خالد شوق ،وسیم نواز ایڈووکیٹ اورروشن نواز کھیڑ نے خصوصی شرکت کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.